Shahkot News 24

Shahkot News 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahkot News 24, Social Media Agency, Mansehra.

With NoMan Khan Hassanzai – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
11/07/2025

With NoMan Khan Hassanzai – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

ملک بختیار خان استاد جی کو،ایس ایس پشتو گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول شیرگڑھ کوگریڈ 18میں ترقی ملنے پر میں اور تمام احباب ک...
11/07/2025

ملک بختیار خان استاد جی کو،ایس ایس پشتو گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول شیرگڑھ کوگریڈ 18میں ترقی ملنے پر میں اور تمام احباب کی جانب سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں نصیب کرے آمین یارب العالمین 🎉💥👏💕🌹🎊👍

30/06/2025
ایوان تجارت اوگی کے نائب صدر عادل خان اور راشد کے چچا، قاری ابرہیم اور ندیم کے والد ملنگ جان  محترم قضائے الٰہی سے وفات ...
24/06/2025

ایوان تجارت اوگی کے نائب صدر عادل خان اور راشد کے چچا، قاری ابرہیم اور ندیم کے والد ملنگ جان محترم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 11بجے شاہکوٹ میں ادا کی جائے گی

07/06/2025
جامع مسجد شاہکوٹ میں نماز عید الاضحٰی 6بجے ادا کی جائے گی (مولانا حضرت حسن صاحب
05/06/2025

جامع مسجد شاہکوٹ میں نماز عید الاضحٰی 6بجے ادا کی جائے گی (مولانا حضرت حسن صاحب

18/05/2025

ضلع مانسہرہ کے علاقع شنکیاری سے بفہ دوراہا تک نہر کے کنارے بسنے والے معزز اہلِ علاقہ کے نام ایک مؤدبانہ گزارش
السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ!
جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے، ان شاء ﷲ 23، 24 اور 25 مئی 2025 کو بفہ میرا کے مقام پر ایک عظیم الشان تبلیغی اجتماع منعقد ہو رہا ہے، جس میں نہ صرف پورے ہزارہ ڈویژن بلکہ ملک بھر سے عشاقانِ دین کی ایک بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
اس اجتماعِ مبارکہ کے دوران شرکائے اجتماع کے لیے پانی کی اہم ترین ضرورت بفہ دوراہا تا بفہ میرا نہر سے پوری کی جائے گی، جو وضو اور دیگر ضروریاتِ طہارت کے لیے استعمال ہوگا۔
اسی تناظر میں نہایت عاجزانہ اور مؤدبانہ اپیل ہے کہ:
مورخہ 20 مئی تا 25 مئی 2025 تک اس نہر کو مکمل طور پر صاف اور پاکیزہ رکھا جائے۔
براہِ کرم اس عرصے کے دوران:
نہر میں کوئی کچرا، گندگی، گھریلو فضلہ یا کوڑا کرکٹ ہرگز نہ پھینکا جائے۔
نہر کے پانی کو ہر قسم کی آلودگی سے محفوظ رکھا جائے۔
یہ ایک دینی اور اجتماعی فریضہ ہے جس کا تعلق براہِ راست اللہ کے مہمانوں کی خدمت سے ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائیں اور اس بابرکت اجتماع کو ہر قسم کی ظاہری و باطنی آفات، سے محفوظ رکھیں اور اس اجتماع کو تمام عالم کیلئے ھدایت کا زریعہ بنائیں ۔ آمین

Address

Mansehra

Telephone

+923462652281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahkot News 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share