Hazara tv network

Hazara tv network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazara tv network, Media/News Company, Mansehra.

Hazara TV Network ایک غیر جانب دار ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو سچ، انصاف اور عوامی مسائل کی نمائندگی کرتا ہے۔ بانی: سید فرزند علی شاہ، نیوز ایڈیٹر روزنامہ پیامِ خیبر"

26/06/2025

سی پیک بٹگرام کس پل سے اچھڑیاں انٹرچینج تک عارضی طور پر بند ہے تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ بٹگرام تک شاہرہ ریشم پر سفر کریں

26/06/2025

وہ ویڈیو جو اب تک کی سب سے زیادہ وائرل ویڈیو ہے

25/06/2025

نیا اسلامی سال مبارک ہو سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

25/06/2025

بریکنگ نیوز
بالاکوٹ کے نوجوانوں نے
ٹول پلازہ اکھاڑ کر دریا میں پھینک دیا گیا

24/06/2025

فلسطین
پر اگر اسرائیل نے دوبارہ کبھی حملہ کیا تو اسکا وجود صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا، ایران

24/06/2025

"ایران کی جانب سے میزائل داغے گئے ہیں"
اسرائیلی فوج کا الزام

24/06/2025

مانسہرہ: کاغان لڑی کے قریب کار گہری کھائی میں گرنے سے حضرو اٹک سے آئے میاں بیوی جاں بحق، کم سن بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا

24/06/2025

ایران کو فتح مبارک

23/06/2025

ایران کا پیچھے ہٹنے سے صاف انکار آب وہی ہوگا جو
منظور خدا ہوگا ایران کا اعلان See more

23/06/2025

انشاللہ
فتح ایران کی ہوگی
جو جو ایران کے ساتھ ہے
آمین کہتے جاؤ 🤲🏻

شناخت کیجے۔ایبٹ اباد میزائل چوک منڈیاں میں یہ بندہ گرمی کی شدت  وجہ سے فوت ہو گیا ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو تھانہ می...
21/06/2025

شناخت کیجے۔
ایبٹ اباد میزائل چوک منڈیاں میں یہ بندہ گرمی کی شدت وجہ سے فوت ہو گیا ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو تھانہ میر پور اور ایوب میڈیکل ہسپتال انتظامیہ سے رابطہ کرے

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara tv network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara tv network:

Share