Peeran Khairabad

Peeran Khairabad Peeran Khairabad Land of Shahg Baba
All About Peeran khairabad updates

إنا لله وإنا إليه راجعون۔ تلہٹہ والے سید ارشاد شاہ کے بڑے بھائی سید مظہر شاہ جنگلات والے حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفا...
06/03/2024

إنا لله وإنا إليه راجعون۔
تلہٹہ والے سید ارشاد شاہ کے بڑے بھائی سید مظہر شاہ جنگلات والے حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز منگل بتاریخ 2024-03-06 بوقت 3:00 بجے تلہٹہ کے مقام پر ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیئے دعا کی التماس ہے۔

خبرغم إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پیراں کی معروف مذہبی شخصیت سابقہ پیش نماز اھلسنت مسجد امام حسین علیہ ال...
16/01/2024

خبرغم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پیراں کی معروف مذہبی شخصیت سابقہ پیش نماز اھلسنت مسجد امام حسین علیہ السلام پیراں نہائت خوش اخلاق طبیعت کے مالک محترم سید عاشق حسین شاہ عرف عاشق استاد وفات پا گئے ہیں جنکا نماز جنازہ کل دن 2 بجے مردہ پٹیاں پیراں میں ادا کیا جائے گا.تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیئے دعا کی التماس ہے۔

خبرغم إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَماہر تعلیم و پیران خیرآباد کی عظیم سماجی شخصیت  محکمہ تعلیم کے سابقہ سین...
31/12/2023

خبرغم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ماہر تعلیم و پیران خیرآباد کی عظیم سماجی شخصیت محکمہ تعلیم کے سابقہ سینئر آفیسر سید مشتاق شاہ وفات پا چکے ہیں جن نماز جنارہ آج شام 5 بجے بتاریخ 31/12/2023 خیرآباد ہائ سکول میں ادا کی جائے گی -
تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیئے دعا کی التماس ہے۔

خبرغم سید جماعت علی شاہ ، سید رضا علی شاہ اور سید مظہر حسین شاہ کے والد صاحب  استادمحترم و جامح مسجدامام  حسین علیہ السل...
27/10/2023

خبرغم سید جماعت علی شاہ ، سید رضا علی شاہ اور سید مظہر حسین شاہ کے والد صاحب استادمحترم و جامح مسجدامام حسین علیہ السلام کے موزن سیدمختیارحسین شاہ آج وفات پاگے ھیں جنکی نمازجناہ کل بروزجمحہ دن 3بجے پیراں گاٶں میں اداکی جاۓ گی۔۔

06/08/2023

علامہ سید مظہر علی نقوی مرکزی خطیب پیراں خیرآباد یوم عاشور عزدارن امام حسین علیہ السلام سے خطاب کرتے ہوئے۔

06/08/2023

سید ساجد حسین شاہ قدیمی انداز میں مصائیب بیان کرتے ہوئے۔

عشرہ زینبیہ سلام اللہ علیہ 11 تا 20 محرم الحرام  بوقت ٹھیک دن دو بجے اعزا خانہ زینبیہ س بمقام پنیالی پیراں منعقد ہوگا ۔ ...
01/08/2023

عشرہ زینبیہ سلام اللہ علیہ 11 تا 20 محرم الحرام بوقت ٹھیک دن دو بجے اعزا خانہ زینبیہ س بمقام پنیالی پیراں منعقد ہوگا ۔

01/08/2023

علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب کا یوم عاشور کے موقع پر خصوصی پیغام ۔

01/08/2023

علامہ سید مظہر حسین نقوی کا یوم عاشور کے موقع پر خصوصی پیغام ۔

01/08/2023

سویڈن سیمت دنیا بھر میں قرآن مجید فرقان حمید کی ہونے والی بے حرمتی پر یوم عاشور کے موقع پر عزاداران حسین علیہ السلام نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ۔

Address

Peeran Khairabad
Mansehra
21300

Telephone

+923105623357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peeran Khairabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peeran Khairabad:

Share