GArhi habibullah گڑھی حبیب اللہ

GArhi habibullah گڑھی حبیب اللہ یاری ختم سچائی کا بول بالا

26/08/2025

جن کا دعویٰ تھا کہ ہم گڑھی حبیب اللہ کے لئیے گریڈ سٹیشن لے کر آئے انھوں نے ابھی24 گھنٹوں سے بند بجلی ابھی تک بھال کیوں نہ کروا سکی
بات کروڑوں کی دوکان پکوڑوں کی

10/07/2025
09/07/2025

ایک بات نوٹ کر لیں اور اس کو ٹرینڈ بنا دیں کہ سیاسیوں کی چمچہ گیری کرنے والے کا مقصد ہڈی کے سوا کچھ نہیں ہے

09/07/2025

ہر اس چمچے کو پُٹھا کیا جائے جو ہڈی کے لئیے سیاسیوں کو مبارک باد دیتا ہے یہ کام کر دیا

07/07/2025

صبح 8 سے لیکر 5 تک فیڈر کی وجہ سے بند اور پانچ کے بعد ڈیڑھ گھنٹہ ٹرانسفارمر کا مسئلہ
یہ کریڈٹ کون لے گا

05/07/2025

گڑھی حبیب اللہ والوں سے گزارش ہے کہ کریڈٹ لینے والوں کو چھوٹی چھوٹی خوشیاں منانے دیا کریں دل بہل جاتا ہے عوام کو سب پتہ ہے کہ کون کیا ہے بازو ہلا کر اور زور لگا کر باتیں کرنے سے فیڈر 🍼 پر نشو نما تو ہو سکتی ہے لیکن فیڈر بنانے کے لئیے بڑا ہو نے کی ضرورت ہے

04/07/2025

گڑھی حبیب اللہ والو انتشار سے پرہیز کرو ہر اس شخص کا شکریہ جس نے فیڈر کے کام میں کردار ادا کیا یہ سیاسی جس کے حق میں پریس کانفرنس ٹھوک رہے ہیں یہ ہمیں لفظ لاکھوں میں فروخت ہو رہے ہیں ان ہی سے ان سب کا چولہا جلتا ہے

29/11/2024

اگر ناچنے سے آزادی ملتی تو کھسروں کا اپنا الگ ملک ہوتا

26/11/2024

حکومت ان فسادیوں کو فری ہینڈ دے کر آنے والے دور میں مزید انتشار کو پرموٹ کر رہی ہے

25/08/2024

ہم نے تین بار احتجاج کیا اثر نہ ہوا صاف واضع ہے کہ واپڈا ہمارے علما کرام،سرکردہ شخصیات کی قدر نہیں کر رہا دو ٹوک بات ہے ہم بجلی بل جمع نہیں کرتے علما کرام ،نمائندگان ہماری سربراہی کریں دیکھیں کیسے مانتے ہیں ہماری بات اصل میں ہمیں کوئی نمائندہ ہی نہیں ملا

 #بالاکوٹ واپڈا کی طرف سے بےجا لوڈشیڈنگ کے خلاف کامیاب دھرنا دے کر مطالبات منوانے پر   اور ان کو پوری ٹیم کو دل کی اتھاہ...
16/08/2024

#بالاکوٹ واپڈا کی طرف سے بےجا لوڈشیڈنگ کے خلاف کامیاب دھرنا دے کر مطالبات منوانے پر
اور ان کو پوری ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔

15/08/2024

لیاقت کسانہ کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں
احتجاج کی کال پر عوام کا لبیک کہنا کامیابی کی دلیل ہے

Address

Mansehra

Telephone

0997450031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GArhi habibullah گڑھی حبیب اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share