NEXUS institute OGHI

NEXUS institute OGHI We are offering
1. Safety Courses
2. Graphic designing
3. Shopify
4. DIT - Diploma of Information Technology
5. English language (ILETS)
6. Free lancing

CIT - Certification of information technology
7.

آج ہم پاکستان کے بانیقائداعظم محمد علی جناحؒکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔آپ کی دیانت، قائدانہ صلاحیت اور"ایمان، اتحاد، نظ...
25/12/2025

آج ہم پاکستان کے بانی
قائداعظم محمد علی جناحؒ
کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
آپ کی دیانت، قائدانہ صلاحیت اور
"ایمان، اتحاد، نظم"
ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
آئیں عہد کریں کہ
قائداعظم کے اصولوں پر چلتے ہوئے
پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Mansehra Media Room Ajmal Swati

📢 طلباء کے لیے خصوصی موقع! 🎉📚 چھٹیوں میں سیکھیں کمپیوٹر کورسز اور پائیں 50% خصوصی ڈسکاؤنٹ! 💻📆 اس موسمِ تعطیلات میں اپنی ...
24/12/2025

📢 طلباء کے لیے خصوصی موقع! 🎉
📚 چھٹیوں میں سیکھیں کمپیوٹر کورسز اور پائیں 50% خصوصی ڈسکاؤنٹ! 💻
📆 اس موسمِ تعطیلات میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھائیں!
✨ نیکسز انسٹیٹیوٹ لے کر آیا ہے کمپیوٹر کورسز پر حیرت انگیز آفر!
🔹 فیس میں 50% رعایت
🔹 پروفیشنل ٹرینرز کے ساتھ عملی تربیت
🔹 چھٹیوں کا بہترین استعمال۔ سکل بڑھائیں اور مستقبل کو روشن بنائیں!
🌟 جلدی کریں! محدود نشستیں!
📍 Nexus Institute, Oghi
📞 رابطہ کریں:
03062623782
03175575584
💥 Nexus Institute
ہر طالب علم کا روشن مستقبل!

📢 ADMISSIONS OPEN!Join NEXUS INSTITUTE OGHIwhere skills meet success!👨‍💻 Separate IT Labs for Boys & Girls💼 Practical le...
24/10/2025

📢 ADMISSIONS OPEN!
Join NEXUS INSTITUTE OGHI
where skills meet success!

👨‍💻 Separate IT Labs for Boys & Girls
💼 Practical learning environment

📚 Courses Offered:
🔹 CIT – Certificate in Information Technology
🔹 DIT – Diploma in Information Technology
🔹 MS Office
🔹 Graphic Designing
🔹 English Language

🚀 Start your journey toward success today!
📍 Visit us: Shah G Market Oghi

💡 Learn Skills – Build Future – Be Professional

NEXUS INSTITUTE OGHI
“Empowering Youth with Modern Education”

Jawad Arshad Tanoli Mansehra Media Room ASIF News official

نہایت ہی اہم پوسٹ۔۔۔۔۔جیسا کہ آپ سب کو بخوبی اس بات کا علم ہے کہ والدین کا  سب سے اہم اور قیمتی سرمایہ اگر اس دنیا میں ک...
18/10/2025

نہایت ہی اہم پوسٹ۔۔۔۔۔

جیسا کہ آپ سب کو بخوبی اس بات کا علم ہے کہ والدین کا سب سے اہم اور قیمتی سرمایہ اگر اس دنیا میں کچھ ہے تو وہ اولاد ہوتی ہے۔یہی اولاد کل کو اپنے والدین کا فخر، انکی شان اور آنے والی زندگی میں انکا خیال رکھنے والے ہوتے ہیں۔
لیکن افسوس سے کہنا پڑھ رہا ہے آج کہ والدین کے پاس اپنے بچوں کیلئے بلکل بھی وقت نہیں ہے، یہی والدین جب سبزی خریدتے ہیں تو کئی بار سبزی چیک کرتے ہیں آیا خراب تو نہیں دے دی الغرض کوئی بھی چیز خریدتے ہیں تو بیسیوں بار چیک کرتے ہیں لیکن جب بات بچوں کی آتی ہے تو لاپرواہی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے بعد میں کافی نقصان اٹھانا پڑھتا ہے۔

بحیثیت ایک ادارہ ہم نے ایک بات نوٹ کی کہ آج کل بچے خود جاکر کسی بھی ادارے میں ایڈمشن لے لیتے ہیں اور وہ بھی صرف اس بنا پر کہ وہاں انہیں فل آذادی ہو، کوئی پوچھنے والا نہ ہو، بھلے وقت ضائع ہو لیکن وقت پاس ہوتا رہے، جبکہ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ والدین خود اپنے بچے کو داخلہ لیکر دیں، جاکر ادارے میں معلومات کریں انکی سہولیات اور کارکردگی چیک کریں، اور اگر خود علم نہیں رکھتے تو کسی جان پہچان والے کو ساتھ لے جائیں جو تھوڑا بہت سمجھتے ہوں، لیکن خدارا اپنے بچوں پر رحم کریں، انکے بہتر مستقبل کیلئے آپ نے قدم اٹھانا ہوگا۔ ہفتے میں ایک بار ضرور بچے کا پوچھنا ہوگا۔ نہیں تو سال بعد یا پھر دو سال بعد آپکے بچوں کا وقت ضائع ہوچکا ہوگا۔

تحریر تھوڑی تلخ ہے لیکن حقیقت پر مبنی ہے، ہم نے اپنے آنے والی نسلوں کو بچانا ہے، انہیں صحیح سمت ہر گامزن کرنا ہے اس پر والدین کو ہمارا ساتھ دینا ہوگا۔
تحریر کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ والدین تک پہنچ سکے۔

شکریہ۔

انتقال پرملالانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گلزار عالم (CT-IT), GHS کولکہ وNEXUS انسٹیٹیوٹ اوگی کے پر...
04/10/2025

انتقال پرملال
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گلزار عالم (CT-IT), GHS کولکہ وNEXUS انسٹیٹیوٹ اوگی کے پرنسپل کی چچی،
گل زمین خان کی اہلیہ اور بنارس، نوید، کاشف و شاہد کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، مورخہ 4 اکتوبر 2025 کو شام 5 بجے منچورہ روڈ سائیڈ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

مولانا عبید الرحمٰن حیدری صاحب کا نیکسس انسٹیٹوٹ اوگی کا دورہ۔ سٹاف سی ملاقات کی، انسٹیٹوٹ میں تعلیمی سرگرمیوں کا معائنہ...
18/09/2025

مولانا عبید الرحمٰن حیدری صاحب کا نیکسس انسٹیٹوٹ اوگی کا دورہ۔ سٹاف سی ملاقات کی، انسٹیٹوٹ میں تعلیمی سرگرمیوں کا معائنہ بھی کیا۔
آپ نے اپنا اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا 3 ماہ سے یہاں کلاسس لیتا ہے اور کافی مطمئن ہوں۔

15/09/2025

Join Nexus for your IT Growth.

Prompt: Gemini Create a 1/7 scale commercializedfigurine of the characters in the picture,in a realistic 1:1 style, in a...
15/09/2025

Prompt: Gemini

Create a 1/7 scale commercialized

figurine of the characters in the picture,

in a realistic 1:1 style, in a real environment.

The figurine is placed on a computer desk.

The figurine has a round transparent acrylic base, with no text on the base. The content on the computer screen is the Zbrush modeling process of this figurine. Next to the computer screen is a BANDAI-style toy packaging box printed with the original artwort. The packaging features two-dimensional flat illustrations.

ہمارے طالب علم کی شاندار کامیابی 🌟۔DIT فرسٹ سمیسٹر کے حالیہ نتائج میں، ہمارے قابل فخر طالب علم شہزاد احمد نے بھی  نمایاں...
03/09/2025

ہمارے طالب علم کی شاندار کامیابی 🌟
۔DIT فرسٹ سمیسٹر کے حالیہ نتائج میں، ہمارے قابل فخر طالب علم شہزاد احمد نے بھی نمایاں نمبرات حاصل کر کے نہ صرف اپنی محنت کا ثبوت دیا بلکہ ہماری اکیڈمی کے معیاری تدریسی نظام کو بھی واضح کر دیا ہے۔ 💯📚

📌 نیکسز انسٹیٹیوٹ اوگی میں ہم طلباء کو بہترین رہنمائی، جدید تعلیمی ماحول اور کامیابی کے یقینی مواقع فراہم کرتے ہیں۔

📍 داخلے جاری ہیں – کامیابی کے سفر کا آغاز آج ہی کریں۔
📞 رابطہ: 2623782-0306
0317-5575584

03/09/2025

🌟 Proud Moment at NEXUS! 🌟Our brilliant students Farhan Khan and Salman Khan have successfully completed their CIT (Cert...
02/09/2025

🌟 Proud Moment at NEXUS! 🌟
Our brilliant students Farhan Khan and Salman Khan have successfully completed their CIT (Certificate in Information Technology) 🎓💻.

👏 A big congratulations to both of them for adding such a valuable skill to their future. Their dedication and hard work have truly paid off!

Special thanks to our genius & committed teacher, Sir Gulzar Alam and Sir Ali Khan , for guiding them with excellence. 🙌

🔥 Students like Farhan & Salman prove that learning a skill today opens doors to opportunities tomorrow! 🚀

👉 Are you ready to be the next success story? Join NEXUS and upgrade your future today!

Address

Oghi
Mansehra
21400

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 12:00
14:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NEXUS institute OGHI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category