Aamil Khan

Aamil Khan Yar Ap Paghal Ho��

آکڑ اس بات کی ہے کہ آزاد ملک میں رہتے ہوئے بھی غلام ہوں❤🇵🇰
04/08/2023

آکڑ اس بات کی ہے کہ آزاد ملک میں رہتے ہوئے بھی غلام ہوں❤🇵🇰

31/07/2023

Unkown KPK ❤❤❤❤

30/07/2023

Mansehra KPK🇵🇰❤❤❤❤

‏آج کسی یونیورسٹی کے چیف سیکورٹی آفیسر کے فون سے ساڑھے 5 ہزار لڑکیوں کی برہنہ تصاویر برآمد ہوئی ہیں اور وہ بندہ بھی گرفت...
22/07/2023

‏آج کسی یونیورسٹی کے چیف سیکورٹی آفیسر کے فون سے ساڑھے 5 ہزار لڑکیوں کی برہنہ تصاویر برآمد ہوئی ہیں اور وہ بندہ بھی گرفتار ہے۔ لیکن میڈیا خاموش ہے اور ساتھ ہی ہمارے دیسی لبرلز بھی خاموش ہیں۔

اگر کسی مدرسے کے مولوی کے فون سے برآمد ہوتیں
تو پھر ہمارے بکاؤ میڈیا اور لبرلز کا ردعمل کیا ہوتا؟؟؟

 ❤
11/07/2023

یومِ شہادت امیرالمؤمنین ذوالنورین حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ18 ذو الحجۃ الحرام 35ھ
07/07/2023

یومِ شہادت امیرالمؤمنین ذوالنورین حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
18 ذو الحجۃ الحرام 35ھ

03/07/2023

آزاد قوم پر حاجی پرمٹ (لوڈشیڈنگ) صاحب پھر مسلط ہو گیا
یہ ملک کشمیر آزاد کروانے بیٹھا ہے
(کالی ٹوپی)

صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم ° - ♥️
30/06/2023

صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم ° - ♥️

‏بمطابق بی بی سی 100 سال سے زائد قبل ڈوبے جانے والے ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے جانے والی عوامی آبدوز کا ٹکٹ دو لاکھ 50 ہز...
21/06/2023

‏بمطابق بی بی سی 100 سال سے زائد قبل ڈوبے جانے والے ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے جانے والی عوامی آبدوز کا ٹکٹ دو لاکھ 50 ہزار ڈالر فی کس ہے جو پاکستانی قریبا 7 کروڑ 20 لاکھ روپے ایک آدمی بنتے ہیں جبکہ حج کا خرچ اس بار قریبا ساڑھے 4 یا 5 ہزار ڈالر ہے اور عمرہ خرچ قریبا 800 ڈالر ہےجبکہ قربانی قریبا 200 ڈالر تک میں ہو رہی ہے اور یہ سارے اسلامی احکام حسب استطاعت و صاحب نصاب فرد پر عائد ہیں لیکن منافقین و لبرل کو فضول خرچی والی تکلیف آبدوز کی بجائے صرف حج وغیرہ پر آئے اخراجات پر ہونی ہے۔

ہمارے معاشرے کا دوسرا چہرہ آپ کو صرف اور صرف ''معاملات'' میں ہی پتہ چل جائیگا ورنہ فیسبک وال، وٹس ایپ، گاڑی موٹر سائیکل ...
20/06/2023

ہمارے معاشرے کا دوسرا چہرہ آپ کو صرف اور صرف ''معاملات'' میں ہی پتہ چل جائیگا ورنہ فیسبک وال، وٹس ایپ، گاڑی موٹر سائیکل پہ لکھی ہوئی کلمات سے ہم سب نہایت ایماندار، رحم دل، فرشتہ صفت انسان ہیں۔۔۔۔۔۔!!!

Laugh Allow😂😂😂
19/06/2023

Laugh Allow😂😂😂

Address

Bedadi
Mansehra
21300

Telephone

+923111711039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamil Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share