Afzal khan

Afzal khan Ťhis Page ïs Ônly for Priceless Videos, Ñew Ťips and ńew Înformative Videos

24/04/2025
23/04/2025
18/02/2025
01/02/2025

امیر شاہ ولد خان شاہ بعمری 77 سال سکنہ محلہ منصف آباد نور کالونی جو کل عشاء کی نماز کے لیے تبلیغی مرکز آئے اور تاحال گھر واپس نھی گئے ۔کسی نے ان کو دیکھا ہو یا ان سے متعلق ہوئی معلومات ہوں تو تھانہ سٹی 0995.920113یا پولیس کنٹرول روم نمبر 0995.920109 پر رابطہ کریں ۔

01/02/2025
22/01/2025
22/01/2025

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔

تھانہ ٹی آئی پی پولیس کی کاروائی ۔جی ٹی روڈ جہاز چوک موٹر کار مکینک سے موبائیل فون چھینے والا مرکزی ملزم گرفتار ،قبضہ سے چھینا گیا موبایل فون اور وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد ۔

تھانہ ٹی ائی پی کی حدود جی ٹی روڈ جہاز چوک میں موٹرکار مکینک سے موبائیل فون چھیننے کا واقع رونما ہوا ۔مدعی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 382/34PPC مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔

ایس ایچ او تھانہ ٹی آئی پی رضوان خان نے ہمراہ نفری پولیس کے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم امانت ولد زرین سکنہ بلال ٹاؤن ایبٹ آباد کو گرفتار کر کے قبضہ سے چھینا گیا موبائیل فون اور وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی نمبری AFL454 بھی برآمد کرلی ۔ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔ملزم سے مذید تفتیش جاری ہے۔

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، لیکن تیز ہواؤں اور خشک موسم کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہو ...
18/01/2025

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، لیکن تیز ہواؤں اور خشک موسم کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اب تک 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ حکام نے مزید پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر 60 لاکھ امریکیوں کو خبردار کیا ہے۔

لاس اینجلس میں حال ہی میں لگنے والی جنگل کی آگ نے انتہائی خطرناک اور سنگین صورت اختیا ر کرلی ۔ لاکھوں ڈالر کا مالی نقصان ہو چکا ہے اور متعدد انسانی جانیں ...

15/01/2025


Address

Haripur Ft Road Haripur
Mansehra
21460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share