16/04/2024
چنیوٹی فرنیچر جو کہ مضبوط اور پائدار ٹالی لکڑی سے بنتا ہے۔ چنیوٹی فرنیچر جہاں ملک بھر میں اپنا ایک نام رکھتا ہے وہی اس کی مانگ بیرونی ممالک میں بھی ہے جس کا اندازہ اس کا بڑے پیمانے پر بیرونی ممالک میں ایکسپورٹ سے ہوسکتا ہے۔ اس کی وجہ اس کے دلکش اور جاذب نظر ڈیزائن ہیں جو اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
ویسے تو چنیوٹی فرنیچر کی کئی اقسام ہیں جس کہ حساب سے اس کے نرخ بھی متعین ہوتے ہیں لیکن ہم لائیں ہیں معیاری اور پائیدار فرنیچر وہ بھی مناسب قیمت پر تاکہ خوبصورت اور پائیدار فرنیچر ہر گھر کی زینت بن سکے۔
🎈معیاری اور پائیدار
🎈بہترین ڈیزائن
🎈بہترین پالش اور کلر کمبینیشن
🎈بڑے شہروں کی نسبت مناسب اور رعایتی قیمت
📍سنگل بیڈ
📍ڈبل بیڈ
📍شوکیس
📍الماری
📍سوفہ سیٹ
📍کافی سیٹ
دیر نہ کریں آج ہی رابطہ کریں اور اپنا آرڈر بک کریں۔
☎️03489090554/03104655505/03450250448
فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ