14/10/2025
ضروری اطلاع برائے عوام الناس
پولیس نے تمام مکانات دکانوں حویلیوں اور دیگر پراپرٹی مالکان کو ہدایت جاری کی ہے کہ اگر کسی بھی جائیداد میں افغان باشندے مقیم ہیں تو فوری طور پر قریبی تھانے کو اطلاع دیں بصورتِ دیگر پولیس کارروائی کے دوران اگر ایسے افراد گرفتار ہوئے تو جائیداد کے مالک کے خلاف بھی قانونی ایکشن لیا جائے گا۔