09/19/2026
ایوانِ تجارت اوگی الیکشن
کون ہوگا ایوان تجارت اوگی کا نیا صدر ؟
ایوان تجارت اوگی الیکشن کے قریب آتے ہی پُرانے امیدواران کے ساتھ ساتھ نئے امیدوار بھی اس میدان میں ُآنے کی تیاریاں کر رہے ہیں
صرف اوگی بازار کے تاجر حضرات اپنی رائے کا اظہار کیجیے
امیدواران
عطاء اللہ تنولی، سربلند خان ، وقارخان، عبدالرزاق عرف فوجی، عابد خان، مرادعلی بابر خان، حافظ سواتی، اکرم بسی خیل. عبداللہ ارشاد