21/04/2025
الحمد لله دعوت اسلامی نے اصلاحی کتب پر بے مثال کام کیا اور اب الحمد لله ثم الحمدلله
#درس نظامی میں پڑھائی جانے والی #کنزالمدارس و #تنظیم المدارس کے نصاب کی تقریبا %80 کتب شائع کر دی گئی ہیں -
اسی سلسلے میں مختلف علماء کرام ومشائخ عظام اپنی تاثرات سے نوازا ۔ جیساکہ
جانشین مفتی سعید احمد اسد علامہ ذیشان سعید صاحب نے درسیات کا تعارف کروایا گیا حضرت نے دعاؤں سے نوازتے ہوئے اپنے متوسلین و معتقدین کے لئے پیغام بھی ریکارڈ کروایا۔
مزید معلومات کے لئے
+92312-8117226