Insaf ki awaz انصاف کی اواز

Insaf ki awaz  انصاف کی اواز کسی بھی ملک کے بہت سے مسائل کا حل صرف اور صرف انصاف اور قانون کی بالا دستی میں ہے

30/03/2025
نوٹ فرما لیں ۔۔۔یہ ضلع  مانسہرہ کے نرخ نامہ ہیں ۔۔اگر ان سے کوئی بھی تجاوز کرتا ہے تو ضلعی انتظامیہ سے رجوع کریں ۔۔اگر ض...
21/02/2025

نوٹ فرما لیں ۔۔۔
یہ ضلع مانسہرہ کے نرخ نامہ ہیں ۔۔
اگر ان سے کوئی بھی تجاوز کرتا ہے تو ضلعی انتظامیہ سے رجوع کریں ۔۔
اگر ضلعی انتظامیہ تک کسی کی پہنچ نہیں ہے تو ثبوت کے ساتھ میڈیا نمائندوں سے رجوع کریں وہ آپ کی شکایت ضلعی انتظامیہ تک پہنچا دیں گے ۔۔۔
ماہ رمضان المبارک سے قبل اشیائے خوردونوش کی مقرر کردہ نرخ کی لسٹ۔

مانسہرہ تعمیر وطن پبلک سکول کا طالب علم 13 سالہ بچہ 7 کلاس کا طالبعلم کی موت.... میڈیکل رپورٹ سامنے اگئی ڈاکٹر کا کہنا ہ...
03/04/2024

مانسہرہ تعمیر وطن پبلک سکول کا طالب علم 13 سالہ بچہ 7 کلاس کا طالبعلم کی موت.... میڈیکل رپورٹ سامنے اگئی ڈاکٹر کا کہنا ہے میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے کے سر پر چوٹ لگنے سے بچے کی موت واقع ہوئی ہے اور گہری چوٹ لگی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے سکول انتظامیہ بچے کو ہاسپٹل میں چھوڑ کر فرار کیوں ہوئی؟؟؟یہ معصوم پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا ۔۔اس کا والد بیرون ملک مقیم تھا۔۔ماں پر قیامت ٹوٹ گئی بچے کو دیکھ کر۔۔لواحقین کا کہنا ہے ہمارے بچے پر سکول میں تشدد کر کے مارا گیا ہے صاف شفاف انکوائری کی جائے اس کیس کی۔۔۔۔
یہ پھول اپنی لطافت کی داد نا پا سکا
کھلا ضرور مگر کھل کر مسکرا نا سکا

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر اک ادا قمال ہےمجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا لیڈر بے مثال ہےبالاکوٹ ممبر صوبائی اسمبلی منیر ...
07/03/2024

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر اک ادا قمال ہے
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا لیڈر بے مثال ہے
بالاکوٹ ممبر صوبائی اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ بالاکوٹ میں مختلف محکموں کے سربراہان کے ساتھ تعارفی میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں❤️🇵🇰

اپیل بنام سردار محمد یوسف MNA. NA14منیر حسین لغمانی MPA  PK 36 مانسہرہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام صوبوں کی حکومت بھی بن چکی ہے۔ آپ ...
03/03/2024

اپیل بنام سردار محمد یوسف MNA. NA14
منیر حسین لغمانی MPA PK 36
مانسہرہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام صوبوں کی حکومت بھی بن چکی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ کل ہی اسمبلی کے فلور پر ہمارے اور اپنے علاقہ کانشیاں بالاکوٹ کے مظلوم تین افراد جو کہ سندہ میں کچے کے ڈاکوٸوں کے قبضے میں ہیں ان کے لیے آواز بلند کریں۔ اور ان کو فوراً آذاد کرانے کے لیے اقدامات کریں۔ اللہ پاک کچے میں مغوی سب بھایوں کو اپنے گھر پہنچانے کی سبیل نکالے

گورنمنٹ بواٸز ہاٸی سکول پھاگل اور مڈل سکول پھاگل کی بلڈنگز نا قابل استعمال ہو چکی ہیں کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچنے کے لیۓ ...
02/03/2024

گورنمنٹ بواٸز ہاٸی سکول پھاگل اور مڈل سکول پھاگل کی بلڈنگز نا قابل استعمال ہو چکی ہیں کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچنے کے لیۓ انتظامیہ کو چاہیے کہ بچوں اور سٹاف کو کسی محفوظ جگہ شفٹ کرے اور ہنگامی بنیادوں پر اس مسٸلے کو حل کرے کیونکہ یہ کروڑوں کی بلڈنگز غیر محفوظ ہو چکی ہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اوراے سی ڈی سی کو فی الفور اس مسٸلے پر ایکشن لینا چاہیے ورنہ کسی بھی حادثے کی زمے دار انتظامیہ ہو گی

کاغان برف باری کی وجہ سے بشارت والد غلام دین کا چادر چھت بنگلہ 3کمروں پے مشتمل بمقام مھکڑیاں گرکر تباہ ھو چکا ھے مکان می...
02/03/2024

کاغان برف باری کی وجہ سے بشارت والد غلام دین کا چادر چھت بنگلہ 3کمروں پے مشتمل بمقام مھکڑیاں گرکر تباہ ھو چکا ھے مکان میں موجود سامان بھی تباہ ھو گیا ھے
ھم جناب سردار محمد یوسف صاحب MNA
جناب منیر خان لغمانی صاحب MPA
جناب سید ابراھیم احمد چیرمین تحصیل بالآکوٹ
جناب کمشنز صاحب ھزارہ
جناب ڈی سی صاحب مانسہرہ
جناب اے سی صاحب بالآکوٹ
محکمہ مال حلقہ پٹوار کاغان
سے گزارش کرتے ھیں کہ اس غریب شخص کی مالی امداد حکومت کی طرف سے کروائ جاے





 بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیایک شخص سارے جہاں کو ویران کر گیاکلس والا جہانزیب لالا اب اس دنیا میں نہیں رہا . نہ...
29/02/2024


بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے جہاں کو ویران کر گیا

کلس والا جہانزیب لالا اب اس دنیا میں نہیں رہا . نہایت شریف النفس اور مخلص انسان تھا اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

Address

Manshera
VERYGOOD

Telephone

+923158649495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf ki awaz انصاف کی اواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf ki awaz انصاف کی اواز:

Share