25/03/2024
*میڈیا پریس کور*
*کیپٹل سٹی پولیس پشاور*
*پریس ریلیز مورخہ 24 مارچ 2024*
*(کینٹ ڈویژن کے تھانہ حیات آباد پولیس کی ضلع خیبر پولیس کے ہمراہ شاہ کس میں اہم کاروائی، سرگرم تین منشیات ڈیلر ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے چھ کلوگرام کے قریب چرس، آدھا کلوگرام آئس، آدھا کلوگرام افیون، دھندہ رقم 6 لاکھ 65 ہزار روپے نقد رقم، منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹرکار اور اسلحہ پستول برآمد)*
پشاور( ) *اے ایس پی حیات آباد نایاب رمضان* کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ حیات آباد ساجد خان، ضلع خیبر پولیس، لیڈیز اور دیگر نفری پولیس کے ہمراہ شاہ کس میں کامیاب کاروائی کی ہے، جس کے دوران سرگرم تین منشیات ڈیلروں کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان ضلع خیبر کے رہائشی ہیں جوکہ ضلع خیبر کی تحصیل جمرود شاہ کس میں گھر میں منشیات تیار کرنے کے بعد گاڑی کے ذریعے حیات آباد سمیت پشاور کے مختلف علاقوں کو مخصوص گاہکوں کو منشیات فراہم کرنے میں ملوث ہیں، جن کو گزشتہ روز *اے ایس پی حیات آباد نایاب رمضان* کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ حیات آباد ساجد خان، ضلع خیبر پولیس، لیڈیز پولیس اور دیگر نفری پولیس کے ہمراہ ضلع خیبر کی تحصیل جمرود شاہ کس میں کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، جن کے قبضے چھ کلوگرام کے قریب چرس، آدھا کلوگرام آئس، آدھا کلوگرام افیون، دھندہ رقم 6 لاکھ 65 ہزار روپے نقد رقم، منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹرکار اور اسلحہ پستول برآمد کرلیا گیا ہے، جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے،
تفصیلات کے مطابق *اے ایس پی حیات آباد نایاب رمضان* کو
منشیات ڈیلروں کے خلاف ضلع خیبر کی تحصیل جمرود شاہ کس میں اطلاع ملی تھی، جس کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ حیات آباد ساجد خان، ضلع خیبر پولیس، لیڈیز پولیس اور دیگر نفری پولیس کے ہمراہ شاہ کس میں فوری کارروائی کرتے ہوئے گھر میں منشیات تیار کرنے والے تین ملزمان روخان عرف ہارون ولد ذوالفقار، ادریس، نوردل پسران عبدالغفار ساکنان ضلع خیبر کو گرفتار کرکے جن کے قبضے چھ کلوگرام کے قریب چرس، آدھا کلوگرام آئس، آدھا کلوگرام افیون، دھندہ رقم 6 لاکھ 65 ہزار روپے، منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹرکار اور اسلحہ پستول برآمد کرلیا گیا ہے، گرفتار