Star Asia News KP

Star Asia News KP Pakistan’s first Pashto/Urdu HD Internet Web TV, streaming live news and Sports

Star Asia News KP is the only Pashto news and current affairs WEB TV channel in Pakistan. Star Asia News KP is considered as the most trusted news WEB TV channel in Pashto Language around the globe. It provides news and current affairs programs in Pashto language specifically from KP, Balochistan, Tribal districts of Pakistan, Afghanistan along with Pakistan’s national news and international news.

ڈونیتھ ویلالاگے کے والد افغانستان اور سری لنکا کا میچ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔۔ ویلالاگے کو آخری او...
19/09/2025

ڈونیتھ ویلالاگے کے والد افغانستان اور سری لنکا کا میچ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔۔ ویلالاگے کو آخری اوور میں 5 بالز پر 5 چھکے لگ گئے تھے 💔😭

15/09/2025

*چارسدہ: پولیس کا سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مشہور ٹک ٹاکر حسنین گرفتار، شہریوں سے معذرت*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں سوشل میڈیا پر فحش، غیر اخلاقی اور بے حیائی پر مبنی مواد پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈی ایس پی سٹی زرداد علی خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ پڑانگ فضل داؤد خان نے ٹک ٹاکر حسنین ولد نظار سکنہ پڑانگ بابڑہ کو گرفتار کیا۔ گرفتار ٹک ٹاکر سوشل میڈیا پر لائیو آ کر لڑکیوں سے غیر اخلاقی حرکات اور فحش مواد اپ لوڈ کر رہا تھا۔

گرفتاری کے بعد ٹک ٹاکر حسنین نے اپنے عمل پر شہریوں سے معذرت کی اور آئندہ اس طرح کی حرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

پی ٹی وی سے 2024 میں  تنخواہ لینے والے صحافی ۔۔۔۔۔نام تلاش کیجئے ،،، تنخواہ دیکھیے اور پھر  یہ بھی دیکھیے گا کہ جسے جتنا...
15/09/2025

پی ٹی وی سے 2024 میں تنخواہ لینے والے صحافی ۔۔۔۔۔

نام تلاش کیجئے ،،، تنخواہ دیکھیے اور پھر یہ بھی دیکھیے گا کہ جسے جتنا پیسہ دیا جا رہا تھا کیا وہ اس کی قابلیت بھی رکھتا تھا؟؟؟

09/09/2025

سوشل میڈیا پر بے ہودہ، فحش اور غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کرنے پر علیشاہ 007 گرفتار

تھانہ گلبہار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بے حیائی پھیلانے والی علیشاہ 007 کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

سوشل میڈیا پر بے ہودہ اور غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

08/09/2025

پاکستان کا افغانستان کے خلاف جیت لیکن انڈیا کے اینکرز رونے لگے ویڈیو دیکھے اور مزے لے

05/09/2025

پشاور میں نوجوان لڑکیاں آئس کی لت میں مبتلا ہوگئیں۔ بندوق کے زور پر بچوں کو پولیو کے قطرے پھیلانے والوں اس طرف بھی توجہ دیں

04/09/2025

پشاور (سٹار ایشیانیوز کے پی) پشاور پولیس نہ صرف جرائم کے خاتمے بلکہ معاشرتی برائیوں کی روک تھام کے لئے بھی بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بالخصوص ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی، نازیبا اور فحش حرکات کے ذریعے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی ویڈیوز وائرل ہونے پر فوری ایکشن لیا گیا۔

اے ایس پی چمکنی سرکل حامد احسان وڑائچ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ شاہ پور تحسین اللہ نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملوث خواتین (ع) عرف "کینگ خان" اور (ث) عرف "کوکو" کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے ملوث عناصر کے خلاف مقدمہ علت 1170 مورخہ 01.09.2025 بجرم 294، 25D .Tel ایکٹ کے تحت تھانہ شاہ پور میں مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

معاشرتی اقدار اور نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کرنے والی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

01/09/2025

مردان پولیس کا غیر اخلاقی ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک اور ٹک ٹاکر گرفتار

مردان: ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیوز پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

تھانہ سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جمشید نامی ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایسے افراد نہ صرف معاشرتی اقدار کو مجروح کرتے ہیں بلکہ نوجوان نسل پر بھی منفی اثر ڈالتے ہیں۔

ضلعی پولیس کا کہنا ہے کہ "غیر اخلاقی حرکات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔ مردان پولیس معاشرتی اقدار اور مثبت ماحول کے تحفظ کے لیے اپنا آپریشن بھرپور انداز میں جاری رکھے گی۔ مزید گرفتاریاں بھی جلد متوقع ہیں۔"

Pakistan overseas VS Pakistan VS Pakistan Refugees 😂
29/08/2025

Pakistan overseas VS Pakistan VS Pakistan Refugees 😂

لائیو میں فحش گفتگو کرنیوالے ٹک ٹاکرز کے خلاف گھیرا تنگ۔مردان پولیس نے ٹک ٹاک پر لائیو ویڈیوز میں گالی گلوچ اور نامناسب ...
26/08/2025

لائیو میں فحش گفتگو کرنیوالے ٹک ٹاکرز کے خلاف گھیرا تنگ۔
مردان پولیس نے ٹک ٹاک پر لائیو ویڈیوز میں گالی گلوچ اور نامناسب زبان استعمال کرنے پر چھ ٹک ٹاکرز کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق زاہد خان سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایف آئی آر میں حسنین عرف پہلوان مردانے، ذیشان خان، پرنس عبداللہ، عالمگیر خان، حارث عرف باچہ جی اور زاہد خان کو نامزد کیا گیا ہے ۔۔ ذرائع

26/08/2025

ایک ملک دو قانون

26/08/2025

خوراک میں بے احتیاطی کا نتیجہ۔ ۔۔۔۔

Address

Mardan Cantonment
23200

Telephone

+923459335778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Asia News KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Star Asia News KP:

Share

Journalism Project of Star Asia Media Group.

ہمارے منصوبے کا مقصد:

ہمارے منصوبے کا مقصد نوجوانوں کوملکی مسائل کی شناخت اور حل کے لیے آن لائن صحافت کی تربیت دینا ھےاور خبروں کی رپورٹنگ میں نت نئے رجحانات کی تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کوعملی صحا فت میں شامل کرنا ھے. ھمارےاخبارات گورنمنٹ سے منظور شدہ اور ABC Certified ھیں جس میں قومی سفیر اور سٹی انفارمیشن ڈیت (CID) سرفہرست ھیں. مستقبل قریب میں ہم صحافت میں نئے آنے والے نوجوان کی تعلیم و تربیت خاص طور پر ڈیجیٹل / آن لائن صحافت کے ھوالے سے مختصر تربیتی پروگرام اور ورکشاپ بھی منعقد کرنے کا ارادارکھتے ھیں.

ہمارے نقطہ نظر:

جدید دور کے تقاضوں اور سوشل میڈیا کی توسط سے ویب چینل پر نشر ہونے والی خبر سٹلائیٹ ٹی وی کی نسبت زیادہ تیزی سے عوام و الناس میں گردش کرتی ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ز پر لوگوں کی آراء کی وجہ سے خبر میں پیش کیے گئے مسئلہ کا جلد سدِباب ہونے کا امکان بھی کئی گنُا بڑھ جاتا ہے۔