Mardan Point مردان پوائنٹ

Mardan Point مردان پوائنٹ Social Media Activist

صوابی پولیس یو کس نیولے دے چی پہ ویڈیوز کی زان جینئ شو کئ خو پہ اصل کی جینئ نہ دا ھلک دے ۔ دہ غلط ٹک ٹاکر خلاف کریک ڈاؤن...
07/09/2025

صوابی پولیس یو کس نیولے دے چی پہ ویڈیوز کی زان جینئ شو کئ خو پہ اصل کی جینئ نہ دا ھلک دے ۔
دہ غلط ٹک ٹاکر خلاف کریک ڈاؤن شروع دے ۔
مہربانی وکئ کم زے چی ھم داسی دہ زمانے ناسور وینئ نو پولیس سرہ رابطہ کوئ۔

افسوس ناک واقعہ" 💔💔💔💔😭😭😭دیر لوئر باڈوان  میں ایک معصوم بچہ جو کل دوپہر سے لاپتہ ہو گیا تھا, آج صبح اُس کی لاش پہاڑی علاق...
06/09/2025

افسوس ناک واقعہ" 💔💔💔💔😭😭😭
دیر لوئر باڈوان میں ایک معصوم بچہ جو کل دوپہر سے لاپتہ ہو گیا تھا, آج صبح اُس کی لاش پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئی ہے . پتھروں سے مارا گیا ہے بچے کو کیا بگاڑا ہوگا اس پھول جیسے بچے نے کسی کا۔
اے رب کائنات اس بچے کے قاتل کو عبرت ناک سزا دے آمین ثم آمین

01/09/2025
افسوس ناک خبر : افغانستان کے صوبہ کُنر میں گزشتہ رات زلزلے نے تباہی مچادی ابھی تک 250 سے زائد افراد شھید 500 زخمی ہوگئے ...
01/09/2025

افسوس ناک خبر : افغانستان کے صوبہ کُنر میں گزشتہ رات زلزلے نے تباہی مچادی ابھی تک 250 سے زائد افراد شھید 500 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان افغان حکومت ذرائع
#نیوز

مردان ٹک ٹاک پر لائیو ویڈیوز میں گالی گلوچ اور نامناسب زبان استعمال کرنے پر چھ ٹک ٹاکرز کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ د...
26/08/2025

مردان ٹک ٹاک پر لائیو ویڈیوز میں گالی گلوچ اور نامناسب زبان استعمال کرنے پر چھ ٹک ٹاکرز کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا جس میں حارث عرف باچاجی،پہلوان مردانی،ذیشان،زاھد ارمان،پرنس عبداللہ اور عالمگیر ساکن راولپنڈی شامل ہیں۔یاد رہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پورے خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع جسمیں مردان ضلع میں سب سے پہلے کارروائی تھانہ سٹی پولیس نے کی جسمیں زاہد ولد عالم خان سکنہ مستری آباد گرفتار کرلیا گیا باقی عدم گرفتار ہیں جسکی گرفتاری یقینی بنانے کیلئے مردان پولیس نے جگہ جگہ چھاپے مارنا شروع کردیے۔مردان کے عوام سے درخواست ہیں کے ایسے ٹک ٹاکروں کی نشان دہی کریں اور مردان پولیس کو بروقت اطلاع دیں

❤️محبت میں کامیابی شادی مبارک  مبارک ہو 12 سالہ لڑکی نے 17 سالہ لڑکے سے محبت کی شادی کرلی ۔۔ نکاح کو عام کریں ز نا سے جا...
25/08/2025

❤️محبت میں کامیابی شادی مبارک
مبارک ہو 12 سالہ لڑکی نے 17 سالہ لڑکے سے محبت کی شادی کرلی ۔۔ نکاح کو عام کریں ز نا سے جان بچائیں شکریہ . . Copy

18/08/2025

سیلاب نے ضلع صوابی میں تبای مچا دی
*بونیر کے بعد سیلاب نے صوابی کو لپیٹ میں لے لیا* سیلاب میں اب تک سینکڑوں گھر تباہ جبکہ کٸ افراد جانبحق جبکہ 100 کے قریب زخمیوں کی اطلاع*
اللہ تعالٰی رحم فرمائیں آمین
#سیلاب

15/08/2025

بونیر پیربابا اب تک 157 افراد شدید ترین سیلاب کی زد میں آگئی ہے۔ اموات کی تعداد 157 ہوگئے۔ذرائع

15/08/2025
سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کےلئے جانے والے خیبر پختونخوا حکومت کے کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا
15/08/2025

سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کےلئے جانے والے خیبر پختونخوا حکومت کے کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا

15/08/2025

*سلارزو پشت کے قریب جبراڑئی میں آسمانی بجلی گرنے سے بڑا سانحہ*
سلارزو پشت کے قریب جبراڑئی کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے، کچھ مکانات مکمل طور پر زمین تلے دب گئے ہیں۔ علاقے میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور ریسکیو ٹیموں کے لیے راستہ مکمل طور پر بند ہے۔ مقامی آبادی اپنی مدد آپ کے تحت متاثرین کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکام اور اہلِ خیر سے اپیل ہے کہ فوری امدادی کارروائیاں شروع کی جائیں تاکہ مزید جانی نقصان سے بچا جا سکے۔
#سیلاب

اپر چترال کے علاقے پرواک سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت کرکٹر طائبہ رحمت، گلوبل انکاؤنٹر فیسٹول 2025 دبئی میں شاندار کارکرد...
06/08/2025

اپر چترال کے علاقے پرواک سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت کرکٹر طائبہ رحمت، گلوبل انکاؤنٹر فیسٹول 2025 دبئی میں شاندار کارکردگی دکھا کر وطن واپس پہنچ گئیں۔

طائبہ رحمت نے اس بین الاقوامی ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا، اور چترال کی پہلی کرکٹر بن گئیں جنہوں نے قومی ٹیم میں جگہ بنائی۔
وطن واپسی پر آبائی گاؤں پرواک میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، جہاں مقامی عوام، رشتہ داروں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے ان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔




Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923139636701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Point مردان پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category