
01/08/2025
کیا آپ جانتے ہیں؟
پاکستان ریلوے اپنے بزرگ مسافروں کو سو فیصد تک رعائت دیتا ہے یعنی کے ایک سال میں چار سفر بالکل مفت اس کے علاوہ 65 سال کی عمر کے مسافروں کو 50 فیصد اور معذروں افراد کو بھی پچاس فیصد تک رعائت دیتا ہے۔
ریلوے کے علاوہ کوئ بھی کوئ ادارہ بھی ایسی سہولت نہیں دیتا اس کے باؤجود اکثر لوگ پاکستان ریلوے پر غیر ضروری تنقید کرتے نظر آتے ہیں۔ ہم تنقید سے منع نہیں کرتے یہ آپ سب کا حق ہے کہ جائز اور مثبت تنقید کریں لیکن ہر اقدام پر تنقید براۓ تنقید درست رویہ نہیں۔
یہ پوسٹ ان تمام حضرات کے لیے ہے جو جن کی عمر 65 سال سے اوپر ہے اور وہ اس مہنگائ میں مفت یا رعایتی سفر کرنے سے محروم ہیں لاعلمی کی وجہ سے۔ آج ہی اپنے شناختی کارڈ کی دو کاپیوں کے ساتھ قریبی ریلوے اسٹیشن پر جاکر ایڈوانس بکنک کروائیں۔ اس طرح کی مزید معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑیں رہیں اور دوسروں تک یہ معلومات پہنچانے کے لیے پوسٹ کو ضرور شئیر کریں تاکہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
جزاک الّلہ
پاکستان ریلویز زندہ باد