Daily News of Pakistan

Daily News of  Pakistan Media News All world news news/ Media/ big website/

03111281888 rabta Number
08/08/2024

03111281888 rabta Number

*ایم پی اے عبدالسلام PK58*  *واپڈا سب ڈویزن پار ہوتی* نے *پار ہوتی١ کے عوام سے منہ موڑ لیا**مردان کے شہری علاقے پار ہوتی...
10/07/2024

*ایم پی اے عبدالسلام PK58*
*واپڈا سب ڈویزن پار ہوتی*
نے *پار ہوتی١ کے عوام سے منہ موڑ لیا*

*مردان کے شہری علاقے پار ہوتی کے مین بازار کا ٹرانسفرمر تین مرتبہ اپنی مدد آپ کے تحت ٹھیک ہونے کے باوجود اب چوتھی مرتبہ بھی خراب ،*
*اس حوالے سے جب متعلقہ ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو فون کیا تو اپنا موبائل سیکرٹری کو دیکر کہا کہ مقامی pti تنظیم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں ورنہ ھم کچھ نہیں کرینگے،*

*ایم پی اے صاحب کو معلوم ہونا چاہئے کہ پار ہوتی ١ میں آپ کو ہزاروں کی تعداد میں پڑنے والے ووٹوں کے پیچھے تنظیم والوں کا ہاتھ نہیں تھا*
*ہر بندے نے اپنی خوشی سے ووٹ دیا ہے*
*اگر شام تک ہمارے ٹرانسفرمر کا مناسب بندوبست نہیں ہوا تو ہم پار ہوتی مین روڈ بند کرکےاحتجاج پر مجبور ہوجائینگے*
*یاد رہے ،حال ہی صوبائی* *حکومت نے بجلی اور ٹرانسفرمر کی مرمت کیلئے mpa کو کروڑوں روپے کے فنڈ جاری کئے ہیں۔*
*مقامی افراد نے فیصلہ کیا ہیں کہ ہم خیرات نہیں مانگتے ہمیں اپنا حق لینا آتا ہے پار ہوتی١ میں تمام سیاست دانوں کا داخلہ بند کردینگے۔*

04/04/2023

الخدمت پاونڈشین یہاں پر اس رمضان میں غریب عوام کو مل راہی ہے 20 25 روپے کی روٹی صرف 10 روپے میں اپ سب ہے دارخواست اپ سب اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈلے اور غریب کی مدد کرے چاہیے اپ 10 روپے ہی کیوں نہ دے اللہ پاک کی راضا کے لئے 03111281888 یہ ایزی پیسہ اکاونیٹ نمبر ہے اس کار اپنا حصہ ڈال دے اپنی آخرت سنوارے

زمین پٹی نہ آسمان گرارجس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے ...
22/02/2023

زمین پٹی نہ آسمان گرار

جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئے

خان محمد عرف اسماعیل مری کیمطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے عبدالقادر کی ہیں جو کئی عرصے سے منسٹر سردار عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔ میرے گھر کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جھیل میں قید ہیں۔
اب بتائیں، ہم کتنے بے حس اور ناترس ہیں ہم من حیثیت القوم، سب مل کر بھی ایک ظالم کے خلاف آواز اٹھانے سے قاصر رہیں کسی وکیل نے بھی ہمت کرکے اس مظلوم خاندان کی کیس نہیں لڑی

خدا را خان محمد مری کے باقی 5 افراد کو عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل سے رہائی کی خاطر آواز اٹھائیں اور جو شہید کیے گئے ہیں ان کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے تاکہ پتہ چلے کہ حبس بے جا اور عقوبت خانوں میں رکھے گئے ان بے چاروں کو کس ناکردہ گناہوں کی سزائیں دی گئیں

16/11/2022
اس بابا نے آج صوابی کی عدالت میں اپنے بیٹے کے 2 قاتلوں کو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بھون ڈالا اور پھر گرفتاری دے دی جب ...
15/10/2022

اس بابا نے آج صوابی کی عدالت میں اپنے بیٹے کے 2 قاتلوں کو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بھون ڈالا اور پھر گرفتاری دے دی جب نظام آپکو 7 سال میں انصاف نہ دے سکیں تو پھر مدعی خود جج وکیل بن کر انصاف کرتا ہے.

15/10/2022

عمرانڈوں خنزیر لعنتی ادمی یوتھیوں ڈوب کے مر جاوں لانگ مارچ میں اپنے یہودیوں کے گھر سے اپنے زانہ سے پیدا ہوئے بچوں کو بھی بولائے

29/09/2022

انشاءاللہ کوشش کرونگا
کہ ڈالر عمران نیازی سے بھی زیادہ گر جائے😂
اسحاق ڈار

27/08/2022

خیبر پختون خواہ حکومت کا وہ ہیلی کاپٹر جو عمران خان کے لیے ھمہ وقت #رکشہ کے طور پر موجود ھوتا ہے اور وہ ہیلی کیپٹر جو علیمہ خان کو محض ایک گھنٹہ کے نوٹس پر ریسکیو کر لیتا ہے Mansoor ali khan

وہ #کوہستان کے ان باسیوں کے لیے جو 6 گھنٹے اس طوفان اور سیلاب میں پھنسے رہے مدد کو نہ پہنچ پایا ۔ اور 5 میں سے چار بھائی اہل علاقہ اور خاندان کے سامنے سیلابی لہروں کی نظر ھوگئے ۔

الرٹمردان: ہوتی کلپانی میں سیلابی ریلے کا حطرہمردان: تمام ناظمین اور کونسلرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آگاہی کیلئے اعلانات ...
26/08/2022

الرٹ
مردان: ہوتی کلپانی میں سیلابی ریلے کا حطرہ
مردان: تمام ناظمین اور کونسلرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آگاہی کیلئے اعلانات کریں/ ڈی ایس پی. سٹی عدنان اعظم خان

مردان: سیلابی ریلا کچھ دیر بعد مردان کو اپنی لپیٹ میں لے گا / ڈی ایس پی سٹی عدنان اعظم خان

Address

Mohab Road Kacha Sadak
Mardan Cantonment
23200

Telephone

+31111122222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share