
14/08/2022
بلوچستان سے ایک بچہ شہباز شریف کو ملتا ہے اور کہتا ہے کہ میرے پاس اچھی تعلیم کے لیے سہولت نہیں مجھے اعلی تعلیم کے لیے سہولت چاہیے, میری ریکوسٹ ہے,
خیبر سے ایک بچہ عمران خان کو ملتا ہے ,روتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ مجھے بہت پسند ہیں, فلاں ڈھمکان, آپ سے ملنے کی خواہش تھی, وغیرہ
اب شعور و ٹیلنٹ کس بچے میں ہے اور زہنی غلامی, بُت پرست پرورش کس بچے میں یے فیصلہ ایک باشعور انسان ہی کر سکتا ہے,
نوٹ; اِس پوسٹ کا شہباز شریف اور عمران نیازی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ صرف دو ہم عمر بچوں کے زہنی لیول و معیار کی بات ہو رہی ہے