
20/07/2025
بنوں کے مشران پر مشتمل ایک گرینڈ جرگہ بنوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اسلام اباد میں اکرم خان درانی کے ساتھ ملاقات کرنی چاہیے اور ان کی سربراہی میں وزیراعظم اور ارمی چیف کے ساتھ ملاقات کرنی چاہیے تاکہ بنوں کے تمام مسائل حل ہوسکے
کیونکہ بنوں کے مسائل کے حل کی اصل کنجی پشاور نہیں اسلام آباد اور راولپنڈی ہے
بنوں کے عوام اس تجویز پر اپنی رائے دیں