Sawal dher

Sawal dher sawal dher

*د غم خبر*د جھان آباد  په لار ساولډھیر کښې د صاحب گل حاجی صاحب زوئ او د اختر گل، اسرار گل رور اسماعیل په حق رسیدلے دے۔ د...
03/09/2026

*د غم خبر*
د جھان آباد په لار ساولډھیر کښې د صاحب گل حاجی صاحب زوئ او د اختر گل، اسرار گل رور اسماعیل په حق رسیدلے دے۔ دہ هغهٔ جنازہ به نن 04/09/2026 د جمعه په ورځ سحر 10:00 بجے د ساولډھیر په عید ګاہ کښی ادا کیګی۔ټول کلي ته د جنازے اطلاع دہ۔
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*۔

الحمد للہ ۔۔گورنمنٹ ہائ سکول ساولڈھیر کے ہونہار طالب علموں حماد شکور خٹک (1106) اور سید ہشام عبد اللہ (1096) نے اسلامیہ ...
03/09/2026

الحمد للہ ۔۔
گورنمنٹ ہائ سکول ساولڈھیر کے ہونہار طالب علموں حماد شکور خٹک (1106) اور سید ہشام عبد اللہ (1096) نے اسلامیہ کالج پشاور میں فرسٹ ائیر Pre Engineering گروپ اوپن میرٹ میں داخلہ لے لیا ۔

ہم اس موقع پر *محمد* *عباس خان چیف ایگزیکٹیو آفیسر چکور فاونڈیشن*اور ان کی پوری ٹیم کے انتہائ شکر گزار ہیں جنہوں نے ان بچوں کے خوابوں کو تعبیر دینے میں بھر پور معاونت کی اور ان کو *فل سکالرشپ* مہیا کی ۔

*شکریہ عباس خان*
*شکریہ چکور فاونڈیشن*

29/08/2026

پھولوں کا گاؤں ساولڈھیر بجلی اور گیس سے محروم مہربانی کرکے مشران نوٹس کر لے شکریہ

ریسکیو1122مردان/ فائرنگمردان: ساولڈھیر میں فائرنگ، گولی لگنے سے 40 سالہ جمیل جانبحق۔ ریسکیو1122 مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ...
28/08/2026

ریسکیو1122مردان/ فائرنگ

مردان: ساولڈھیر میں فائرنگ، گولی لگنے سے 40 سالہ جمیل جانبحق۔ ریسکیو1122

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق شخص کو ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ منتقل کر دیا۔

24/08/2026

Location Sawal dher Bazar

23/08/2026

Sawal dher

*الحمد للہ* ساولڈھیر کے 13 اور گلی باغ کے 2 بچوں اور بچیوں نے چکور فاونڈیشن  سے فل سکالر شپ حاصل کر لی ۔پورے PK- 55 میں ...
23/08/2026

*الحمد للہ*
ساولڈھیر کے 13 اور گلی باغ کے 2 بچوں اور بچیوں نے چکور فاونڈیشن سے فل سکالر شپ حاصل کر لی ۔

پورے PK- 55 میں ساولڈھیر نے TOP-10 میں 6 پوزیشنز حاصل کیں۔
*1-GHS Sawaldher*

*2-GGHSS Sawaldher*

*3- GGHS Gulibagh Sawaldher*
کی پوری ٹیمز مبارک باد اور تحسین کی مستحق ہیں۔

*فرہاد علی شاہ روغانی*
*کوآرڈینیٹر سکالرشپ پروگرام ساولڈھیر*
*چکور فاونڈیشن*

ڈاکٹر مہر تاج روغانی (پیدائش 14 اپریل 1942) خیبر پختونخوا اسمبلی کی 19 ویں ڈپٹی سپیکر (اسمبلی کے ڈی ایس کے عہدے پر پہلی ...
22/08/2026

ڈاکٹر مہر تاج روغانی (پیدائش 14 اپریل 1942) خیبر پختونخوا اسمبلی کی 19 ویں ڈپٹی سپیکر (اسمبلی کے ڈی ایس کے عہدے پر پہلی خاتون) 11 دسمبر 2015 - 28 مئی 2018۔ وہ مردان سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، انہوں نے کمیٹی کی مختلف ممبر اور چیئرسن کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے وزیر صحت اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی سماجی بہبود اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے خصوصی مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ وہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ہیں۔ اپریل 2019 میں، وہ متفقہ طور پر خواتین کی حیثیت سے متعلق قومی کمیشن (NCSW) کی چیئرپرسن کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی چیئرپرسن منتخب ہوئیں۔ مارچ 2024 میں اپنی الوداعی تقریر کے دوران، روغانی نے حکومت میں کفایت شعاری کے اقدامات پر زور دیا، بشمول مفت پیٹرول، بجلی کے خاتمے اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں کے لیے۔ 2019 میں، روغانی نے مردان میں زمین عطیہ کی جو رحمت معروف ثاقب روغانی ہسپتال کی جگہ بن گئی، جو آنکھوں کی بنیادی دیکھ بھال ہے۔
Sawal dher

21/08/2026

ذرداللہ خان مرحوم ساولڈھیر جمالگڑھی روڈ کا گھر زمین بوس ہوگیا انتہائی غریب گھرانہ ہے

Address

Sawal Dher Mardan
Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sawal dher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share