MS News

MS News First ever sports channel of Mardan. Specially launched to promote local area sports and players through this channel...

ایشیا کی ایک اور کرکٹ ٹیم بلندیوں کی طرف۔ نیپال کے لوگ دیوانے ہیں کرکٹ کے۔
16/10/2025

ایشیا کی ایک اور کرکٹ ٹیم بلندیوں کی طرف۔ نیپال کے لوگ دیوانے ہیں کرکٹ کے۔

ایم نقاش جٹ صدر ٹیپ بال کونسل آف پاکستان کامسیٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں آل پاکستان  انٹر ورسٹی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے...
16/10/2025

ایم نقاش جٹ صدر ٹیپ بال کونسل آف پاکستان کامسیٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں آل پاکستان انٹر ورسٹی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع دیگر مہمانوں کے۔

محمد عامر خان کی فاٹا ریجن کے خلاف شاندار باولنگ میچ میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔ خصوصی طور پر دوسری اننگ میں 5 وکٹیں لے کر پشا...
15/10/2025

محمد عامر خان کی فاٹا ریجن کے خلاف شاندار باولنگ میچ میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔ خصوصی طور پر دوسری اننگ میں 5 وکٹیں لے کر پشاور ریجن کو فتح سے ہمکنار کیا۔

ایبٹ آباد ریجن فرسٹ کلاس ٹیم کے ممبر صوابی کے یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی شاہ منصور سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے سابق انڈر-19 ...
15/10/2025

ایبٹ آباد ریجن فرسٹ کلاس ٹیم کے ممبر صوابی کے یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی شاہ منصور سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے سابق انڈر-19 کرکٹر احمد کام کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی سنچری بہت بہت مبارک ہو۔

فاٹا ریجن کے ڈسٹرکٹ ایج گروپ ٹرائلز کا شیڈول۔
15/10/2025

فاٹا ریجن کے ڈسٹرکٹ ایج گروپ ٹرائلز کا شیڈول۔

زبیر احمدی  نے صوبہ کنڑ کے انٹر کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پورے صوبے میں ٹاپ کیا ہے۔ یاد رہے زبیر احمدی افغانستان کے فرسٹ کل...
15/10/2025

زبیر احمدی نے صوبہ کنڑ کے انٹر کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پورے صوبے میں ٹاپ کیا ہے۔ یاد رہے زبیر احمدی افغانستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر ہے۔ بدقسمتی سے ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہونے کے بعد دو سال تک ان فٹ رہے۔ اب دوبارہ کرکٹ کا نئے سرے سے آغاز کیا ہے اور شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔ امید ہے جلد دوبارہ اوپر لیول کی کرکٹ کھیلیں گے۔

خالد عثمان کمال کے آل راؤنڈر گزشتہ 5 سال سے مسلسل کارکردگی۔پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کے پرائم ایونٹ قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس...
15/10/2025

خالد عثمان کمال کے آل راؤنڈر
گزشتہ 5 سال سے مسلسل کارکردگی۔
پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کے پرائم ایونٹ قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس میچ ایبٹ آباد ریجن کی نمائندگی کرتے ہوئے لاہور کے خلاف 78 رنز اور 5 وکٹیں۔کیا کمال کی پرفارمنس۔

14/10/2025

پی سی بی کلبز رجسٹریشن کا دوسرا مرحلہ
پہلے مرحلے میں کلب کے صدر سمیت 5 عہدیداروں کی Approval کے بعد کلب انفارمیشن کا مرحلہ ہے۔
اس حوالے سے MS News کی طرف سے یہ خصوصی وڈیو شیئر کر رہے ہیں۔
اس حوالے سے کسی بھی قسم کے سوال کے لئے آپ کمنٹس سیکشن میں پوچھیں جس کا جواب آپ کمنٹس سیکشن میں دیا جائے گا تاکہ دوسرے دوستوں کو بھی بروقت اور صحیح انفارمیشن مل سکے۔ وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن پاکستانی سپنرز کی جال میں پاکستانی فیلڈنگ کا امتحان پاکستان کو جیت کا ایک...
14/10/2025

پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن پاکستانی سپنرز کی جال میں
پاکستانی فیلڈنگ کا امتحان
پاکستان کو جیت کا ایک اہم موقع۔
کون جیتے گا۔ آپکی ایکسپرٹ رائے؟

14/10/2025

نوجوان ندیم خان نے عمان کو یو اے ای کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میں آخری اوور میں شاندار فتح دلا دی۔
Proud Mardanian


14/10/2025

Nadeem khan has done it. A thrilling finish against UAE.
Proud of Mardan/MCA/Gymkhana CC/ Katlang Tehsil.

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923085732332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MS News:

Share

Category