13/01/2024
مردان میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ذیل نشانات دیے گئے۔
NA 22 محمد عاطف خان کو درانتی
NA 23 علی محمد خان کو ڈولفن مچھلی
NA 21 /مجاہد علی خان کو فاختہ
Pk 54 زرشاد خان کو چارپائی
PK 55 طفیل انجم کو تکیہ
Pk 56 امیر فرزند خان چارپائی
Pk 57 ظاہر شاہ طورو کو ہوائی جہاز
PK 58 عبدالسلام آفریدی کو فاختہ
PK 59 طارق محمود آریانی کو ویئل چیئر
PK 60 افتخار علی مشوانی کو پر
PK 61 اختشام خان ایڈوکیٹ کو فاختہ کا نشان مل گیا۔