Radio Pukhtunkhwa

Radio Pukhtunkhwa ریڈیو پختونخواہ د ٹولو مینہ والو د پارہ وڑاندی کوی خوندور پروگرامونہ

01/09/2026

کرنل کی محبت میں زمین آسمان ایک کرنا اور پمز ہسپتال سانحے پر خاموش رہنا وطن کے ہر میڈیا چینل اور لفافی صحافیوں پر لعنت 🖐️🖐️

01/09/2026

پمز اسلام آباد کے بعد لاہور جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتش زدگی

30/08/2026

آج وزیرستان سے پنجاب کو لے جانے والے معدنیات کے بھرے بھرے ٹرک بند کئے جائیں گے ۔
پولیس آمن کمیٹی ۔

19/08/2026

عمران خان کو مردان ایم ایم سی منتقل کر دو تاکہ اسکو اپنی حکومت کی کارکردگی کا پتہ چلے

16/08/2026

‏شاہ رخ خان کی عمر 58 سال اثاثے ساڑھے 7 ارب ڈالر
پاکستان کی عمر79 سال اثاثے ساڑھے 4 ارب ڈالر وہ بھی اپنے نہیں 💔

13/08/2026

لوئر دیر ! برطانیہ سے پی ایچ ڈی کرکے گھر آیے ہوئے پروفیسر ابراہیم خان کو گاؤں کی مسجد میں کسی نے قتل کردیا۔

10/08/2026

معروف پلاسٹک سرجن پروفیسر ڈاکٹرآصف شاہ کو HMC سے اپنے سرکاری عہدے سے کیوں ہٹایا۔؟؟
Peshawar Post

03/08/2026

په ټول سوات کې به د جمعې د ورځې پورې سوګ وي او د جمعې په ورځ به په نشاط کې احتجاج وي. هر سړې دې په خپل کور توره جهنډا وخېژوي.

03/08/2026

کل پی ٹی ائ کے کچھ لوگ کہتے تھے کہ اے این پی کے حکومت میں دھماکے تھے۔ اج سوات کا دھماکہ کس کی حکومت میں ہوا ہیں۔؟

18/07/2026

آپ اپنے گھر کیلئے ایک کی جگہ 10 چوکیدار رکھے ہو ، جدید اسلحہ فراہم کیا ہو ، راشن کی فراہمی بہترین ہو ، لیکن پھر بھی مسلسل چوریاں ہورہی ہو ، للکار تو نکلے گی ،غصہ تو آئیگا

Address

Pukhtunkhwa
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Pukhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category