ANP UC Sowki Socail Media Team

ANP UC Sowki Socail Media Team سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب علی امین گنڈاپور صاحب کو مردان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں لیکن اپنے ہی لوگوں نے انہیں آج بھی ...
09/04/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب علی امین گنڈاپور صاحب کو مردان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں لیکن اپنے ہی لوگوں نے انہیں آج بھی اندھیرے میں رکھا۔وزیراعلیٰ صاحب کو شہید محترمہ بینظیربھٹو ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے افتتاح کیلئے بلایا گیا تھا لیکن بچوں کے ہسپتال کی بجائے ان سے گائناکالوجی وارڈ کا افتتاح کروایا گیا۔
ہم یہاں کچھ حقائق عوام کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں۔
یہ منصوبہ 2011ء میں عوامی نیشنل پارٹی نے شروع کیا تھا جسے 2016ء میں مکمل ہونا تھا۔ اس منصوبے کی ابتدائی لاگت 2016 ملین روپے تھی جو بعد میں 2190 ملین اور اب 2600 ملین سے زائد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ پاکستان کی سطح پر زچہ و بچہ کا سب سے بڑا ہسپتال تھا جس میں 278 بیڈز اور 11 سہولیات (Specialties) کے ساتھ شروع کیا گیا تھا۔ اسکی عمارت 2012ء میں مکمل ہوئی تھی لیکن بدقسمتی سے اسے فعال کرنے میں بھی 13 سال لگ گئے۔ اس منصوبے کیلئے اے این پی دورحکومت میں ایک ارب روپے سے زائد فنڈز فراہم کئے گئے تھے۔
ایک اور اہم بات یہ ہے کہ یہ ہسپتال ایک انڈیپنڈنٹ ہسپتال تھا جس کی اپنی انتظامیہ اور اپنا سیٹ اپ بننا تھا لیکن بدقسمتی سے پی ٹی آئی نے اسے مردان میڈیکل کمپلیکس کا حصہ بنادیا۔
تیسری بات یہ کہ جس نام سے ایک منصوبے کو شروع کیا گیا تو انہیں وہی منصوبہ پکارا جائے کیونکہ کل کو آپ نے پھر اس کرسی سے ہٹنا ہے، پھر آپ کے منصوبے بھی وہ نہیں رہیں گے۔ یہ عوامی منصوبے ہیں اور جن لوگوں نے عوام کی خدمت کی ہے، انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
یہ صرف ایک منصوبہ تھا جو عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے دورحکومت میں شروع کیا تھا، آج بھی کئی منصوبے گذشتہ 12 سال سے نامکمل پڑے ہیں لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ایسے لوگ مردان کے نمائندے ہیں جن کا عوامی مسائل، سہولیات اور بنیادی ضروریات سے کوئی سروکار نہیں بلکہ انکی ترجیح کچھ اور ہے۔
امیرحیدرخان ہوتی
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

|

15/03/2025

مئیر مردان حمایت اللہ معیار

Send a message to learn more

ہم ترجمان تحصیل مردان اختر زمان کاکڑ صاحب کا بہت مشکور ہیں کہ آپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کر ہمارے مصلے کو حل کرنے کیلئے ...
22/08/2023

ہم ترجمان تحصیل مردان اختر زمان کاکڑ صاحب کا بہت مشکور ہیں کہ آپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کر ہمارے مصلے کو حل کرنے کیلئے ہمارے یونین کونسل سوکئ آئے بہت بہت شکریہ

نن پہ ہوتی ہاوس کی دہ ملگرو او مشرانوں سرہ دہ پبلک ڈے پہ موقع
19/08/2023

نن پہ ہوتی ہاوس کی دہ ملگرو او مشرانوں سرہ دہ پبلک ڈے پہ موقع

13/08/2023

Our proud our hero Ameer Haider Khan hoti

13/08/2023

ما پہ غلام وطن کی جشن نمانزلے نہ دے
زہ د بابڑی یو شہید تہ ملامتہ نہ یم۔



11/06/2023

‏یونین کونسل سوکئی کے تمام ویلج کونسل تنظیموں عوامی نیشنل پارٹی کا کامیاب ورکرز کنونشن پر یونین کونسل سوکئ کے تمام تنظیموں اور ورکرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

منجانب انجنیئر تیمور صافی

09/06/2023

جناب امیر خیدر خان ہوتی نے یونین کونسل سوکئ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے

Address

Master Mandi Toru District Mardan
Mardan
12121

Telephone

+923130911192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP UC Sowki Socail Media Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ANP UC Sowki Socail Media Team:

Share