Mardan news

Mardan news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mardan news, Media/News Company, Mardan.

09/09/2025

مردان میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ 20 کلو آٹے کی بوری 1300 سے بڑھ کر 2500 روپے میں فروخت مزدور اور غریب طبقہ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان حال
شہریوں کا کہنا ہے حکومت فوری ریلیف فراہم کرے
آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں

16/08/2025

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع بونیر میں اب تک ٹوٹل 401 افراد جان بحق
اور 671 زخمی ہوچکے ہیں
جبکہ 4054 مال مویشی بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ،
جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہوا ہے
6 سرکاری سکولز مکمل طور پر بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس سٹیشن بھی پانی کی نظر ہوگئے ہیں
639 گاڑیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہوچکے ہیں ۔
824 دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان ۔جبکہ 127 دوکانیں مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں ۔
چار بڑے پل کو جزوی طور نقصان ۔ جبک دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے ۔
ایک اندازے کے مطابق ضلع بونیر کو 20 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ھو چکا ہیں.
تباہی کے نتائج آنا باقی ہے۔

سانحہ سوات میں جس کی کوتاہی ہو گی اُسے سزا ملے گی، تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز آپریشن ہو گا، چاہے کوئی کتنا طاقتور ہو۔۔۔و...
03/07/2025

سانحہ سوات میں جس کی کوتاہی ہو گی اُسے سزا ملے گی، تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز آپریشن ہو گا، چاہے کوئی کتنا طاقتور ہو۔۔۔
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور

30/05/2025

Hu sok da halakn pejanai de 2 mashomano o da halak de mobile pat kre de da dukan na hu sok e pejanai nu no mung sra rabta okai o der der e share k

*محکمہ موسمیات نے 23 مئی بروز جمعہ شب سے 24 بروز ہفتہ تک ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک جھکڑ اور آندھی کے ساتھ با...
23/05/2025

*محکمہ موسمیات نے 23 مئی بروز جمعہ شب سے 24 بروز ہفتہ تک ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک جھکڑ اور آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

الحمداللّه مردان ہوتی میں کئ سالوں سے لوڈ شیڈنگ اور لو ولٹیج کا جو مسئلہ تھا وہ جلد حل ہو جائیگا ۔(ہوتی ڈانگ بابا میں ای...
07/05/2025

الحمداللّه
مردان ہوتی میں کئ سالوں سے لوڈ شیڈنگ اور لو ولٹیج کا جو مسئلہ تھا وہ جلد حل ہو جائیگا ۔(ہوتی ڈانگ بابا میں ایک اور الہدہ فیڈر لگ جائیگا جس سے عوام کو بہت ریلیف مل جائیگی) عوام کو بہت بہت مبارک ہو- ہوتی کے عوام الناس (پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ایم ن اے جناب عاطف خان، وزیر خوراک جناب ظاہر شاہ طورو ،سابقہ میئر امیدوار لخکر خان، چیئرمین ہوتی دریاب خان کہ بے حد مشکور ہے۔

13/04/2025
03/04/2025
31/03/2025

مردان۔۔۔نوشہرہ روڈ بابا ولی ریسٹورنٹ کے قریب موٹر کار اور تیز رفتار چنگچی کی آپس میں تصادم۔۔۔۔حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی۔۔۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کے ہمراہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا۔

جانبحق اور زخمیوں کی تفصیل:
نوید (23 سال) – ڈاگئی کلے (زخمی)
سلطان (26 سال) – ڈاگئی کلے (زخمی)
امتیاز (27 سال) – پشاور (زخمی)
عبداللہ (22 سال) – کسکورونہ میرہ

عثمان (30 سال) – کسکورونہ (جاں بحق)
خالد (29 سال) – کسکورونہ (جاں بحق)

29/03/2025

ضلع مردان کے پہاڑی علاقے کاٹلنگ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک انسداد دہشت گردی کارروائی کی گئی۔ بیرسٹر ڈاکٹرسیف

اطلاعات کے مطابق یہ مقام دہشت گرد عناصر کے ٹھکانے اور نقل و حرکت کے لیے استعمال ہو رہا تھا، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

بعدازاں موصول معلومات کے مطابق کاروائی کے مقام کے اطراف میں بعض غیر مسلح شہری موجود تھے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

کاروائی میں غیر مسلح افراد کے مارے جانے کا افسوس ہے، جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

یہ ایک دلخراش اور افسوسناک واقعہ ہے جو دہشت گردوں کو مارے جانے کے نتیجے میں رونما ہوا، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

حکومت متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور ان کے ساتھ اس غم کی گھڑی میں کھڑی ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

حکومت زخمیوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امداد اور معاوضے کی فراہمی یقینی بنارہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

کارروائی کے دوران کئی اہم مطلوبہ دہشت گردوں کو کامیابی سے ہدف بنایا گیا جو کہ علاقے میں جاری دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

ایسی کارروائیوں کے دوران عام شہریوں کے تحفظ کو ہمیشہ اولین ترجیح دی جاتی ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

بعض اوقات پیچیدہ جغرافیہ، دہشت گردوں کی جانب سے شہری آبادی میں چھپنے کی حکمت عملی، اور آپریشن کی ہنگامی نوعیت کے باعث ناخواسته نتائج سامنے آ سکتے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

27/03/2025

ضرورت اعلان 📢📢📢

پہ سعودی عرب ریاض کی دہ پنجاب یو ملگرے دہ جیل نہ راغے ھغہ ویئل چی ما سرہ جیل کی یو کس ملاو شو او ویل یی چی سبحان می نوم دے او دا دیر سرہ می تعلق دے خو دا پتہ نشتہ چی دہ اپر دیر دے او کہ دا لوئر دیر خو دہ پیغام یی رالیگلے دے چی کہ دہ دیر سوک در سرہ میلاو شو نو ھغہ تہ وو وایا چی سبحان پہ جیل کی دے او جوندے دے کہ دہ چا داسی سوک ورک یی تقریباً چار میاشتی یی جیل کی وشوی او جوندے دے
نوٹ ۔
ھغہ وئیل سبحان می نوم دے او دہ دیر سرہ می تعلق دے چار می بچی دی دہ شریکی نہ پولیس رواڑے یم او کور سرہ می رابطہ نہ کیگی کور خلق بہ پریشان وی

افغان مہاجرین نے حکومت پاکستان سے وطن واپسی کے لئے مارچ 31 ڈیڈلائن میں توسیع کا مطالبہ کردیاہے
24/03/2025

افغان مہاجرین نے حکومت پاکستان سے وطن واپسی کے لئے مارچ 31 ڈیڈلائن میں توسیع کا مطالبہ کردیاہے

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share