کاٹلنگ اور گردونواح کی سیاسی ،سماجی ، خبروں کے لئے پیج لائک اور فالو کریں
وٹس ایپ نمبر 03135202459
18/07/2025
09/07/2025
07/07/2025
20/06/2025
📍کاٹلنگ: پولیس اور صحافیوں کے درمیان معاملات ختم ✅انکروچمنٹ آپریشن کی کوریج کے دوران پیدا ہونے والی غلط فہمی خوش اسلوبی سے حل کر لی گئی۔ تھانہ لوند خوڑ کے ایس ایچ او ذاکر خان، تھانہ چھانونہ کے ایس ایچ او عمیر حسین خان اور ٹرانسپورٹ یونین کے صدر زوار حسین نے کاٹلنگ پریس کلب آمد
سپاہی نیا تھا غلط فہمی ہوئی ،پولیس
📸 اس موقع پر صدر کاٹلنگ پریس کلب محمد ایوب ایوب، جنرل سیکرٹری سعادت علی سمیت تمام ممبران موجود تھے۔
🤝 صحافیوں اور پولیس کے درمیان باہمی احترام اور تعاون کے نئے باب کا آغاز!
کوہی برمول ،غازی بابا / میاں خان سنگاو بابوزئی کے طالبات کے لئے پک اینڈ ڈراپ بس کی سہولت
بریلینٹ سائنس کالج کاٹلنگ انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان
18/06/2025
کاٹلنگ میئر ریاض خان اور نور نبی ٹی ایم او کے جانب سے ٹی ایم اے سٹاف کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دئے
یاد رہے کہ عیدالاضحی پر بہترین کارکردگی پر نقد انعامات اور سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے
29/03/2025
دی ایجوکیٹرز سکول کاٹلنگ
28/03/2025
قاسمی میں مراد علی سابقہ ناظم کی کوششوں سے راضی نامہ
28/03/2025
الخیر ماڈل سکول کاٹلنگ !
06/03/2025
17/01/2025
کاٹلنگ: کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ میں ایک شاندار اور پروقار گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافی برادری کے درمیان اختلافات ختم ہونے پر اظہارِ مسرت کیا گیا۔ اس اہم تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات، صحافی برادری، تاجر برادری اور سرکاری اداروں کے افسران سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب سے ساپق ایم پی اے بزرگ سیاستدان صاحبزادہ رحیم خان باچا تحصیل چیرمین ریاض خان اے این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری الحاج فضل الرحمن بن یامین ریجنل انفارمیشن ڈائرکٹر شمس الحق صحافی ارشد محمود یوسفزئی ڈی ارسی چیرمین گلفراز خان، امتیاز ننگیال نائب امیر پی کے 54 ، تاج الملوک ایم ڈی غزالی سکول کالج ، پی پی پی تحصیل صدر اسلم خٹک تنظیم تاجران کے حاجی خان فراز سیراج الاسلام کیمسٹ کے صدر رشید احمد پٹرولیم کے صدر محمدنعیم خان ادریس باچا حاجی محمدکمال امان اللہ حبیب ملک افتخار کاٹلنگ پریس کلب صدر محمدایوب ایوب اور دیگر نے خطاب کیا اور کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ میں صحافیوں کے درمیان اتحاد و یگانگت کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے، جو سچائی اور دیانتداری پر مبنی ہوتا ہے، اور اس شعبے میں کام کرنے والوں کا اتحاد ہی ان کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔ اختلافات کا خاتمہ ایک مثبت پیش رفت ہے، جو کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے صحافیوں کو مزید مضبوط کرے گا اور عوام تک حقائق کی بہتر ترسیل ممکن بنائے گا۔مقررین نے اس موقع پر کہا کہ اختلافات زندگی کا حصہ ہوتے ہیں، لیکن انہیں افہام و تفہیم اور گفت و شنید کے ذریعے حل کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔ کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے صحافیوں نے جس دانشمندی اور بھائی چارے کا ثبوت دیا، وہ قابلِ ستائش ہے اور اس سے نہ صرف صحافت کو تقویت ملے گی بلکہ عوام کو بھی غیر جانبدار اور مثبت صحافت فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
تقریب کے شرکاء نے کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کی انتظامیہ اور تمام صحافیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کی ہم آہنگی اور اتفاق کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر مختلف شخصیات نے کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی مکمل حمایت اور تعاون کا یقین دلایا۔
تقریب کے اختتام پر شرکاء کی تواضع کی گئی اور اتحاد و یگانگت کے اس خوبصورت سفر کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
17/01/2025
کاٹلنگ: کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ میں ایک شاندار اور پروقار گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافی برادری کے درمیان اختلافات ختم ہونے پر اظہارِ مسرت کیا گیا۔ اس اہم تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات، صحافی برادری، تاجر برادری اور سرکاری اداروں کے افسران سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب سے ساپق ایم پی اے بزرگ سیاستدان صاحبزادہ رحیم خان باچا تحصیل چیرمین ریاض خان اے این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری الحاج فضل الرحمن بن یامین ریجنل انفارمیشن ڈائرکٹر شمس الحق صحافی ارشد محمود یوسفزئی ڈی ارسی چیرمین گلفراز خان پی پی پی تحصیل صدر اسلم خٹک تنظیم تاجران کے حاجی خان فراز سیراج الاسلام کیمسٹ کے صدر رشید احمد پٹرولیم کے صدر محمدنعیم خان ادریس باچا حاجی محمدکمال امان اللہ حبیب ملک افتخار کاٹلنگ پریس کلب صدر محمدایوب ایوب اور دیگر نے خطاب کیا اور کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ میں صحافیوں کے درمیان اتحاد و یگانگت کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے، جو سچائی اور دیانتداری پر مبنی ہوتا ہے، اور اس شعبے میں کام کرنے والوں کا اتحاد ہی ان کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔ اختلافات کا خاتمہ ایک مثبت پیش رفت ہے، جو کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے صحافیوں کو مزید مضبوط کرے گا اور عوام تک حقائق کی بہتر ترسیل ممکن بنائے گا۔مقررین نے اس موقع پر کہا کہ اختلافات زندگی کا حصہ ہوتے ہیں، لیکن انہیں افہام و تفہیم اور گفت و شنید کے ذریعے حل کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔ کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے صحافیوں نے جس دانشمندی اور بھائی چارے کا ثبوت دیا، وہ قابلِ ستائش ہے اور اس سے نہ صرف صحافت کو تقویت ملے گی بلکہ عوام کو بھی غیر جانبدار اور مثبت صحافت فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
تقریب کے شرکاء نے کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کی انتظامیہ اور تمام صحافیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کی ہم آہنگی اور اتفاق کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر مختلف شخصیات نے کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی مکمل حمایت اور تعاون کا یقین دلایا۔
تقریب کے اختتام پر شرکاء کی تواضع کی گئی اور اتحاد و یگانگت کے اس خوبصورت سفر کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
Be the first to know and let us send you an email when Tehqiq News Katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.