Gujar Garhi MardaN

Gujar Garhi MardaN ��

اعلان کمشدگی۔نام وقار خان ولد امتیاز عمر تقریبا 13 سال ۔زہنی توازن درست نہیں ہے تین دن سے مردان سے لاپتہ ہے۔اگر کسی کو ک...
19/11/2023

اعلان کمشدگی۔
نام وقار خان ولد امتیاز عمر تقریبا 13 سال ۔زہنی توازن درست نہیں ہے تین دن سے مردان سے لاپتہ ہے۔اگر کسی کو کوٸ معلومات ہو۔تو براے کرم اس نمبر پر اطلاع کریں۔
03469664885

17/12/2021

ق لیگ کے سربراہ سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین وفات پاگئے
اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

14/12/2021

#گزارش
#الیکشن آئیں گے چلے جائیں گے مگر #دوستیاں
اور محبت قائم رہنی چاہئے۔
#اخلاقیات کا ہر لخاظ سے خیال رکھیں اپنے پیاروں سے سیاست کی وجہ سے دوریاں مت بڑھائیں۔
ہم سب کو آپس میں اتفاق اور محبت کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔۔

ندیم حسین بھائی اور حاجی امجد قانع صاحب  کے سربراہی میں گوجرگڑھی وارڈ نمبر 1 بلدیاتی نمائندگان کا اہم اجلاس ندیم حسین بھ...
25/11/2021

ندیم حسین بھائی اور حاجی امجد قانع صاحب کے سربراہی میں گوجرگڑھی وارڈ نمبر 1 بلدیاتی نمائندگان کا اہم اجلاس ندیم حسین بھائی کے حجرے میں منعقد ہوا ۔ جس میں تمام نمائندگان نے شرکت کی اور اس بات پر متفق ہوئے کہ انشاءاللہ انتحاب پرامن ماحول میں کریں گے اور بھائی چارے کا حیال ضرور رکھیں۔

14/05/2021

#لوہاران مارکیٹ
داؤد خان یوسفزئی

03009051605
03439530710

 #اللّه_ھم_سب_کے_روزے_اور_عبادات_قبول_فرماےُ_سب_کو_عیدلفطر_مبارک_ھو
13/05/2021

#اللّه_ھم_سب_کے_روزے_اور_عبادات_قبول_فرماےُ_سب_کو_عیدلفطر_مبارک_ھو

‎خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ اگلے چار سے پانچ دن تک وقفہ وقفہ سے جاری رہنےکاامکان۔ محکم...
12/05/2021

‎خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ اگلے چار سے پانچ دن تک وقفہ وقفہ سے جاری رہنےکاامکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

‎۔تیز ہواؤں ،بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔کسان خصوصی طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ پی ڈی ایم اے۔

۔چترال ، دیر ،سوات ،شانگلہ ،بونیر ، کوہستان ،مانسہرہ ،ایبٹ آباد ،ہری پور ، کوہاٹ ، بنوں ،پشاور ، مردان ،کرم اور وزیرستان میں اتوار تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ۔محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

اللہ فلستین کی مسلمانوں کی مدد فرما آمین۔😓😓
12/05/2021

اللہ فلستین کی مسلمانوں کی مدد فرما
آمین۔😓😓

 Lub u Allشکریہ عروج ویلفئیر آرکنائزیشن ، جہنوں نے بیواوں یتیموں کیلئے جوتے خریدے ۔ گوجرگڑھی میں عروج ویلفئیر واحد تنظیم...
12/05/2021

Lub u All
شکریہ عروج ویلفئیر آرکنائزیشن ، جہنوں نے بیواوں یتیموں کیلئے جوتے خریدے ۔ گوجرگڑھی میں عروج ویلفئیر واحد تنظیم ہے کہ اصل معنی میں غریب عوام کا ساتھ دیتی آ رہی ہیں۔ عروج کے تمام ساتھیوں کو میرا سلام اور لمبی عمر کی دعا اللہ پاک سے ۔ ہزار سال جیو!

اطلاع برائے عوام الناس !
11/05/2021

اطلاع برائے عوام الناس !

11/05/2021

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujar Garhi MardaN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share