Daily Pakhtunkhwa

Daily Pakhtunkhwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Pakhtunkhwa, Media/News Company, Peshawar.

25/10/2025
25/10/2025

جب چوکیدار وفادار ہو تو پھر دشمن کا باپ بھی جرت نہیں کر سکتا کہ تم کو نقصان...see more

پاکستانی پاسپورٹ تبدیل کر دیا گیا۔ اس @ رائیل والی شق وہیں پر موجود ہے۔
24/10/2025

پاکستانی پاسپورٹ تبدیل کر دیا گیا۔ اس @ رائیل والی شق وہیں پر موجود ہے۔

22/10/2025

شہری نے ملزم کا پستول لوڈ کیا تو ملزمان اپنی ،موٹر سائیکل ،پستول چھوڑ کر بھاگ گئے،فوٹیج

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے،پولیس حکام

21/10/2025

یا اللہ خیر مردان میں تیز زلزلہ

عارفوالا/خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہئے ۔ ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہو...
20/10/2025

عارفوالا/خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہئے ۔ ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے انڈر گارمنٹس کی سیل لگی ہوتی ہے ۔۔
ہاتھ میں اٹھا کر ہوا میں لہرا کر آوازیں لگائی جاتی ہیں ۔۔۔۔
آ جائیں باجی ۔۔
دیکھ لیں باجی ۔۔
بہت سافٹ ہے باجی ۔۔
برانڈڈ ہے باجی ۔۔
امید ہے کہ یہ لوگ اپنی باجیوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتے ہوں گے ۔ بہت سافٹ ہے ۔
یقین جانیں میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو خواتین کی انڈر گارمنٹس کا کام ایک خاص مقصد کے تحت کرتے ہیں ۔۔
مجھے بڑے شہروں کے وہ شاپنگ مالز پسند ہیں جہاں خواتین کے انڈر گارمنٹس کی فروخت کیلئے ایک الگ سے کیبن بنا ہوتا ہے اور فروخت کیلئے باقائدہ خواتین کو ہی رکھا جاتا ہے ۔۔۔
پرائیویٹ چیزیں سرعام فروخت ہوتے ہرگز اچھی نہیں لگتیں ۔۔
چھوٹے بچے ان گلیوں اور چوک سے گزرتے ہیں ۔ بعد میں سوال جنم لیتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں فریسٹریشن کہاں سے پیدا ہوتی ہے ؟
یہ بھی کم عمر بچوں میں فریسٹریشن پیدا ہونے کا 1 زریعہ ہے ۔۔
میرے نزدیک پورن انڈسٹری تو بہت بعد کا مرحلہ ہے ۔ چھوٹے چھوٹے آغاز انہی چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ہوتے ہیں ۔۔
ایک بچے کی کاونسلنگ دی گئی تھی۔ یہ بچہ امیر باپ کی اکلوتی اولاد تھی ۔ نہم جماعت کا یہ طالب علم اپنی ہی۔گھریلو ملازمہ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر چکا تھا اور مشت زنی یعنی ماسٹر بیشن اس کا روز کا معمول تھا ۔ تین ماہ تک کاونسلنگ کے بعد جو نتائج سامنے آئے وہ یوں تھے ۔و
ایک دن بچہ کہتا " آپ نے میری تائی امی کو دیکھا ہے ؟ میری ماما کا لباس دیکھا ہے ؟" میں نے کہا " بیٹا ایسی باتیں مت کریں وہ آپ کے رشتے ہیں " ۔۔۔
جواب ملا
" کیا مطلب رشتے ہیں ؟ میری تائی امی اپنے انڈر گارمنٹس کو کسی بھی جگہ پھینک کر چلی جاتی ہیں ۔ ان کا آپ ڈریس دیکھ لیں ۔ اس طرح مجھ جیسے کم عمر لڑکے پر کیا اثرات ہوں گے ؟ میں تو پاگل ہو گیا ہوں ان سوچوں میں" ۔
اتنے میں یہ بچہ ایک الماری سے بہت ساری انڈر گارمنٹس نکال کر لے آیا اور کہتا یہ دیکھیں ۔ اس بچے نے اپنی قریبی خواتین کی کچھ انڈر گارمنٹس سنبھال کر رکھی ہوئی تھیں جن کا استعمال وہ اپنی تسکین کیلئے کیا کرتا تھا ۔۔۔۔
اگرچہ ہر گھر ہر جگہ ہمارے کہ مشرقی لڑکوں اور لڑکیوں کو اس طرح کی آزادی نہیں ہے ۔ جہاں آزادی ہے وہاں نتائج بھی ایسے ہیں ۔
بتانے کا مقصد ہے کہ پورن انڈسٹری بہت بعد کا مرحلہ ہے ۔ چھوٹے چھوٹے آغاز انہی چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ہوتے ہیں ۔۔
کچھ دکاندار فروخت کے دوران ہی کچھ مخصوص جملوں کا استعمال کرتے ہیں ۔ یہ جملے ایک طریقہ واردات کا حصہ ہیں ۔
مہربانی کریں کاروبار کریں اپنی نسل کو بر راہ روی پر مت ڈالیں۔ مسلمان بنیں حیا کو فروغ دیں ...

18/10/2025
عمران خان کی سابق ساس  اور جمائمہ کی والدہ لیڈی انیبل گولڈ سمتھ انتقال کر گئیں
18/10/2025

عمران خان کی سابق ساس اور جمائمہ کی والدہ لیڈی انیبل گولڈ سمتھ انتقال کر گئیں

17/10/2025

میرے ملک کے وزیراعظم اگر ٹرمپ کی اتنی تعریفیں کرسکتا ہے تو میری رہائی کی بات کیوں نہیں کرسکتا؟
عافیہ صدیقی 💔

17/10/2025

ہم نوکری کے لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے👍📎

17/10/2025

بند کمرے میں صندوق میں پیسے پڑے نظر آ گئے
لیکن سرعام روڈ پر پڑی ہزار لاشیں نظر نہیں آئی
منافق میڈیا 😒

Address

Peshawar

Telephone

+923139325190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Pakhtunkhwa:

Share