Daily Pakhtunkhwa

Daily Pakhtunkhwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Pakhtunkhwa, Digital creator, Peshawar.

24/07/2026

#بھارت
ایک بھارتی نوجوان کا مولانا حسین احمد مدنی اور باچا خان کی جرات و بہادری کا اعتراف

‏  جمعہ 17جولائی سے ۔۔۔ 6 دنوں میں ۔۔۔۔۔ ‏مجموعی طور پر پٹرول 20  روپے 39 پیسے ڈیزل 55 روپے 83 پیسے مہنگا ہو چکا‏جمعہ 17...
24/07/2026

‏ جمعہ 17جولائی سے ۔۔۔ 6 دنوں میں ۔۔۔۔۔

‏مجموعی طور پر پٹرول 20 روپے 39 پیسے ڈیزل 55 روپے 83 پیسے مہنگا ہو چکا

‏جمعہ 17 جولائی
‏پٹرول 5 روپے 44 پیسے ، ڈیزل 31 روپے مہنگا ہوا

‏پیر 20 جولائی
‏پٹرول 35 پیسے سستا ڈیزل 5 روپے 71 پیسے مہنگا

‏منگل 21 جولائی
‏پیٹرول 4 روپے 93 پیسے ڈیزل 7 روپے 15 پیسے مہنگا

‏بدھ
‏پٹرول 6 روپے 39 پیسے ڈیزل 7 روپے 83 پیسے مہنگا

‏آ 22 جولائی پٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے ، ڈیزل کی 375 روپے 4 پیسے ہو گئی ہے

آج 23 جولائی پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے ۔ڈیزل کی 378 روپے 66 پیسے

24/07/2026

کاکروچ کی بڑی تعداد مودی حکومت کاتختہ الٹنے کے لیے سڑکوں پر....see.more

23/07/2026

#پشاور
حیات اباد میڈیکل کمپلیکس اس وقت گینگ کی لپیٹ میں ہے گینگ میں کون کون ہے سنیئے

22/07/2026

اس وقت کی ویڈیو جب مولانا صاحب پہ خو ک ش دھ ماکہ ہوا تھا قربانیوں سے بھرا جمعیت علماء اسلام ایک مثال ہے کہ قائد محترم نے کبھی بندوق کی سیاست نہیں کی

22/07/2026

*مولانا فضل الرحمان صاحب کے بیان کا مکمل تائید کرتا ہوں* *سنیٹر مشتاق احمد صاحب

22/07/2026

وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔

21/07/2026

35 پیسے کمی کے بعد حکومت نے پیٹرول 4 اور ڈیزل 7 روپے مہنگا کردیا۔۔۔۔قوم اودہ دے

مولانا صاحب کی سیاست سے آپ کتنے مطمئن ہیں،؟اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں،
21/07/2026

مولانا صاحب کی سیاست سے آپ کتنے مطمئن ہیں،؟

اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں،

21/07/2026

پٹرولیم پمپ مالکان اور حکومت کے درمیان مذاکرات نا۔کا۔م کل سے ہڑ۔ٹا۔ل ملک بھر کے پمپ بند کرنے کا اعلان

Address

Peshawar

Telephone

+923139325190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Pakhtunkhwa:

Shortcuts

Share