Dubai adda TV

Dubai adda TV Like share and subscribe

Dubai adda
30/01/2024

Dubai adda

03/01/2024
"بچوں کو ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کرنا بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے نہایت ضروری ...
16/03/2023

"بچوں کو ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کرنا بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے نہایت ضروری ہے۔"

نگراں معاون خصوصی برائے زکوٰة عشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین سلمیٰ بیگم

‏نگراں وزیر نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل میڈیا کورس کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں...
16/03/2023

‏نگراں وزیر نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل میڈیا کورس کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔

سی پیک کے طور پر شروع کیا گیا منصوبہ یقیناً ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔

‏رشکئی اکنامک زون پر کام کا آغاز ہو چکا ہے جس میں نہ صرف غیر ملکی بلکہ پاکستانی سرمایہ کار بھی دلچسپی لیں گے

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاک چین دوستی شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری ہے

نگراں صوبائی وزیر بیرسٹر فیروز جمال شاہ

Caretaker Minister for Information and Auqaf & religious affairs Barrister Feroz Jamal Shah Kakakhel in a group photo wi...
16/03/2023

Caretaker Minister for Information and Auqaf & religious affairs Barrister Feroz Jamal Shah Kakakhel in a group photo with the aspirants of Digital Media during his visit to 'China Window' in Peshawar.

14/03/2023
14/03/2023

نگران وزیر اعلی/یورپین یونین سفیر/ملاقات

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے یورپین یونین کے سفیر کی ملاقات۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور صوبے کے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال۔

سفیر کا پولیس لائنز دھماکے پر وزیر اعلی سے اظہار افسوس۔

یورپین یونین خیبر پختونخوا میں مختلف شعبوں میں تعاون کر رہی ہے

صوبائی حکومت کو ضم شدہ اضلاع میں یورپین یونین کے تعاون کی ضرورت ہے،

نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان

14/03/2023

خیبر پختونخواہ / بارشوں کا امکان

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

بالائی اضلاع میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سڑکوں میں رکاوٹوں کا باعث بن سکتی ہے۔

بارشوں کا سلسلہ پیر کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

14/03/2023

ضلعی انتظامیہ سوات کا نشے سے پاک خصوصی مہم کا آغاز

ایڈیشنل اسسٹنت کمشنر ریونیو اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی کا مشترکہ اجلاس

نشے کی لت میں مبتلاء افراد کی بحالی کیلئے جامع پلان تشکیل دیا جائے۔

نشے کی لت میں مبتلا قیدیوں کو ماہر نفسیات کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔

ضلعی انتظامیہ سوات

Address

Mardan

Telephone

+923180941732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai adda TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share