MiR imdad ullah dir v

MiR imdad ullah dir v اگر آپکو علم ہوجائےکہ لوگ کتنی جلدی آپکوآپ کی موت کےبعدبھولتےہیں تو آپ لوگوں کو متأثرکرناچھوڑدینگے✍🏻

Give ❤️ like falasteen
19/10/2023

Give ❤️ like falasteen

03/10/2023

پنجاب پولیس زندہ باد،🫡
پنجاب پولیس نے دن دہاڑے بلیو ورلڈ سٹی سے بیٹری چرانا چاہی پھر کیا ھوا،🧐

26/09/2023

اگر آپ نے دُنیا بھر کے دُکھ سُننے ہیں تو جِس اِنسان کو آپ نے پیسے اُدھار دیئے ہوئے ہیں اس
کو کال کر لیں😒
بہرحال دوپہر بخیر

25/09/2023

په زړه کښی مو یوه او په خوله بله وی قاسّمه
یریږم دا دنیا په مونګ نسکوره چرته نشی.💔

22/09/2023

کسی گاؤں دیہات کی مسجد کی خوبصورت آذان ۔
بچپن یاد آجاتا ہے، جب لاوڈسپیکر عام نہیں تھے،دوردراز کسی گاوں میں جب موذن لاوڈ سپیکر میں آذان دیتاتھا،تو ہواووں کے جھونکے آواز کو کھبی قریب لے آتے تو کھبی دور لے جاتے۔۔۔ کیا خوبصورت دور تھا ۔😥

چَلتا رہوں چُپ چَاپ تو گاہک نہیں آتےآواز لگاتا ہوں تو قِیمت نہیں رہتی۔🖤
11/07/2023

چَلتا رہوں چُپ چَاپ تو گاہک نہیں آتے
آواز لگاتا ہوں تو قِیمت نہیں رہتی۔🖤

07/07/2023

معاشرے کی ہر خرابی کا بنیادی ذمہ دار مرد ہے
لفظ 'بنیادی' پر غور فرمائیں,😒

03/07/2023

Blue world city Islamabad 😘

30/06/2023

زحال مسکین مکن بہ رنجش بحال بجلی ہمارا بل ہے
غلط ہے آئی جو جس کی ریڈنگ، تمہارا بل یا ہمارا بل ہے
🥴🤣

19/06/2023

آج میری سالگرہ ہےآج کا دن میں مدرسے کے بچوں کے ساتھ گزاروں گا میرا ان لوگوں کے لیے پیغام ہے
ہم لوگ جو کھانے پینے پارٹی میں خرچ کرتے ہیں وہی پیسہ غریبوں یتیموں میں معذروں میں خرچ کریں غریب لوگوں کی مدد کریں اور پاکستان کا نام روشن کریں گے


Farkh Khokhar Qari Javed Dirvi

09/06/2023

جب انسان نے آئینہ تخلیق کیا، اس نے اپنی روح سے محرومی کی ابتداء کردی۔ وہ اپنے وجود سے زیادہ اپنے عکس کے لیے متفکر ہونے لگا۔....

Address

موسی خیل کلے
Mardan
SHERGARHMARDAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MiR imdad ullah dir v posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MiR imdad ullah dir v:

Share