05/03/2024
اسلام علیکم،
ہر سال کی طرح ہم اپنا رمضان ڈرائیو شروع کر رہے ہیں جس کے تحت ہم غریبوں ، یتیموں اور سفید پوش غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کریں گے۔
میری آپ سب سے گزارش ہے کہ مہربانی کرکے اس رمضان میں اپنے تعاون کے ذریعے ان خاندانوں کی خدمت میں ہاتھ بٹائیں اور اپنے حلقے سے بھی ان فنڈز کو اکٹھا کرنے میں ہماری مدد کریں۔
ہر سال کی طرح آپ کے تعاون کا منتظر ہوں۔
ایک پیکج تقریبا 10000 روپے کا ہوگا
Easypaisa account no #03338800093
IBAN UBL : PK12 UNIL 0109 0002 47635656