
04/07/2023
کولڈرنکس پینے والے خبردار ہو جائے
عالمی ادارہ صحت نے ریسرچ کے بعد کہا ہے کہ کوکاکولا Coca Cola میں موجود خاص کیمیکل سپارٹم جو کہ بطور سویٹنر استعمال ہوتی ہے کینسر کا سبب بنتا ہے لہٰذا اس کا استعمال بند کریں۔ اس سلسلے میں WHO پندرہ جولائی کو باقاعدہ اعلان کریں گے۔ انھوں نے باقاعدہ رپورٹس شئیر بھی کی ہے جو آپ خود سٹڈی کر سکتے ہیں ۔
خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔ شکریہ
صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں۔