1Dastan

1Dastan بنےگا سب کا آواز 1داستان انشاءاللہ

جس کا نام میڈیا پہ لینا منع تھا آج اسکی ایک تصویر کے لیے میڈیا قطار باندھے کھڑا ھے ‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن ...
20/08/2026

جس کا نام میڈیا پہ لینا منع تھا آج اسکی ایک تصویر کے لیے میڈیا قطار باندھے کھڑا ھے
‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء

🚨 لاپتہ بچے کی اطلاع 🚨مرتضیٰ ولد پرویز کل سہ پہر کے وقت مدرسہ نجم العلوم، نواں کلی رستم سے لاپتہ ہوگیا ہے۔تاریخ گمشدگی 1...
18/06/2026

🚨 لاپتہ بچے کی اطلاع 🚨

مرتضیٰ ولد پرویز کل سہ پہر کے وقت مدرسہ نجم العلوم، نواں کلی رستم سے لاپتہ ہوگیا ہے۔
تاریخ گمشدگی
17 جون 2026

اگر کسی شخص کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا یہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوراً درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:

03176151133 عاطف زمان

03179679382 اسحاق

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔

جزاکم اللہ خیراً۔

*پاکستان میں صفا "safa" کے نام سے منرل واٹر (پانی) قادیانی ادارے Shezan شیزان کمپنی  ہی کی پراڈکٹ ہے (جیسا کہ بوتل پر بھ...
07/06/2026

*پاکستان میں صفا "safa" کے نام سے منرل واٹر (پانی) قادیانی ادارے Shezan شیزان کمپنی ہی کی پراڈکٹ ہے (جیسا کہ بوتل پر بھی لکھا ہے) لہذا اس کو بھی نا خریدیں اور نا بیچیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں تاکہ وہ اس کو نہ خریدے۔*

 #*اطلاع گمشدگی*
04/06/2026

#*اطلاع گمشدگی*

*اطلاع گمشدگی* رستم: کمرگئی قادر نگر کے رہائشی 13 سالہ موسی ولد اختر علی کل گھر سے لاپتہ ہے، اگر کسی کو معلومات ہو تو در...
04/06/2026

*اطلاع گمشدگی*
رستم: کمرگئی قادر نگر کے رہائشی 13 سالہ موسی ولد اختر علی کل گھر سے لاپتہ ہے، اگر کسی کو معلومات ہو تو درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔۔ 03.06.2026

03418201213 /
03117480075

کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی۔ کچے مکانات و شمسی پلیٹس کو نقصان کا خدشہ۔
03/06/2026

کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی۔ کچے مکانات و شمسی پلیٹس کو نقصان کا خدشہ۔

29/05/2026

کاشف ظفر خان شہید کی زندگی پر نظام الدین شمال کا مختصر سا رپورٹ
ایک ایسا نام جو اب صرف یادوں میں باقی رہ گیا ہے۔

کاشف نے اپنی ابتدائی تعلیم آساڑہ ڈیری گورنمنٹ پرائمری اسکول سے حاصل کی، جبکہ مڈل کی تعلیم گورنمنٹ مڈل اسکول خیر آباد سے مکمل کی۔
وہ ایک نہایت نرم دل، خوش اخلاق اور اپنے والدین کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ گھر میں اس کی ہنسی، شرارتیں اور معصوم باتیں سب کے چہروں پر مسکراہٹ لے آتی تھیں۔

لیکن زندگی نے شاید اس کے لیے وقت بہت کم لکھا تھا۔
ایک موٹرسائیکل حادثے نے صرف انیس سال کی عمر میں اس کے خواب، اس کی مسکراہٹ اور اس کے والدین کی امیدیں ہمیشہ کے لیے چھین لیں۔

وہ روز کی طرح گھر سے نکلا تھا، کسی نے نہیں سوچا تھا کہ یہ سفر اس کی زندگی کا آخری سفر بن جائے گا۔
آج اس کے کمرے کی خاموشی، اس کے کپڑے، اس کی کتابیں اور اس کی خالی جگہ ہر لمحہ یہی احساس دلاتی ہیں کہ بعض جدائیاں انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہیں۔

کاشف اب اس دنیا میں نہیں، مگر اس کی یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کے والدین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

29/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
استاد محترم رئیس دارلافتاء جامعہ دارالعلوم حقانیہ حضرت مولانا مفتی سیف اللہ حقانی صاحب رحمہ اللہ انتقال کرگئے۔

28/05/2026

اسماعیلیہ انٹرچینج کہ قریب موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں 19 سالہ نوجوان کا شیف ولد ظفر خان کی نماز جنازہ اور تدفین ان کے آبائی علاقہ اساڑہ ڈیرے میں ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں علاقہ مکین سیاسی اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ کاشف کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

27/05/2026

رستم روڈ اساڑ ہ ڈیرے میں موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ نوجوان کاشف ولد ظفر خان وفات ہو چوکاہ ہے نمازے جنازہ اج 6.30.27.2026رستم روڈ اساڑ ہ ڈیرے میں ادا کی جایےگی

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 1Dastan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 1Dastan:

Shortcuts

Share