KamranUllah

KamranUllah Digital Creator

14/05/2025
07/05/2025
26/04/2025

Top 10 amazing places on earth 🌎.

25/04/2025

جنگ کے ماحول میں اقوام خوفزدہ ہوجاتی ہے لیکن پاکستانی فل انجوئے کر رہے ہیں۔🤦🤦

08/02/2025
07/02/2025

Practicing English😁😁

07/02/2025

حضرت ابو لبابہ بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جمعہ کا دن تمام دِنوں کا سردار ہے اور اللہ تعالیٰ کے ہاں سب دِنوں سے زیادہ عظمت والا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قربانی اور عید الفطر کے دن سے بھی عظیم ہے۔ اس کی پانچ خوبیاں ہیں : اس میں اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا۔ اسی میں آدم علیہ السلام کو زمین پر اُتارا اسی میں آدم علیہ السلام کو فوت کیا، اس میں ایک ایسا وقت ہے جس میں بندہ اللہ تعالیٰ سے کوئی بھی چیز مانگے، اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا کرتا ہے، بشرطیکہ وہ حرام نہ ہو اور اسی میں قیامت برپا ہو گی، ہر مقرب فرشتہ، آسمان و زمین، ہوا، پہاڑ اور سمندر جمعہ کے دن خطرہ محسوس کرتے ہیں۔

21/01/2025

1. شیخ عبد المالک القاسم نے فرمایا:

“ریاکاری کی ایک لطیف شکل یہ ہے کہ انسان خود کو عوام کے سامنے تنقید کا نشانہ بنائے تاکہ عاجزی کا مظاہرہ کرے اور لوگ اس کی تعریف کریں۔”

حسن بصریؒ نے فرمایا:

“جو شخص عوام میں اپنے آپ پر تنقید کرتا ہے، درحقیقت وہ اپنی تعریف کر رہا ہوتا ہے، اور یہ ریاکاری کی علامات میں سے ایک علامت ہے۔”

Address

Tehsil Katlang, District Mardan
Mardan
23200

Telephone

+923429424433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KamranUllah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KamranUllah:

Share