Mardan weather مردان موسم

Mardan weather مردان موسم موسم کے متعلق مستند فورکاسٹ اور تازہ ترین موسمی صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے جڑٸے رہےمردان ویدرکےساتھ

Permanently closed.
10/10/2025

کیا ہمارے پیج سے آپ کو تھوڑا بہت فائدہ مل جاتا ہے تھوڑا سا ٹائم نکال کر اپنی رائے سے یہاں آگاہ کرلیں
کمنٹ شکریہ

07/10/2025

اسلام علیکم 🌧️
شاید آج کے بعد میرے یہ پیج بند ہو جائے
محکمہ موسمیات نے 80 سے زائد پیجز کی نشاندہی کی ہے
محکمہ موسمیات کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نجی یا غیر سرکاری موسمیاتی پیجز کو بند کیا جا رہا ہے۔
ممکن ہے ہمارا یہ پیج، جس پر ہم نے دن رات محنت کی، آپ تک سچائی اور محبت کے ساتھ خبریں پہنچائیں، اب ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا جائے… 😔

ہم نے کبھی شہرت یا واہ واہ کے لیے یہ سفر شروع نہیں کیا تھا۔ 🙏
نیت ہمیشہ صاف رکھی، دل ہمیشہ خلوص سے بھرا رہا ❤️
ہم نے صرف اتنا چاہا کہ آپ تک درست معلومات پہنچیں، تاکہ آپ کے دن آسان ہوں، آپ کے چہرے پر سکون ہو 🌤️

اگر کبھی ہماری کسی بات سے آپ کو دکھ پہنچا ہو 💭
یا کوئی لفظ برا لگا ہو 💔
تو دل سے معافی چاہتے ہیں 🙇‍♂️
ہم نے ہمیشہ آپ کے لیے دعا کی، اور آج بھی یہی دعا ہے —
اللہ آپ کو سلامت رکھے، خوش رکھے، اور ہر آفت سے محفوظ رکھے۔ 🤲

اگر ہمارا پیج یا پروفائل برقرار رہا 🌈
تو ان شاءاللہ ہم اپنی محنت اور پیشگوئیاں جاری رکھیں گے،
آپ کے ساتھ، آپ کے اعتماد کے ساتھ 💫
اور اگر کبھی یہ سب ختم ہو جائے…
تو بس ایک دعا یاد رکھنا،
ہم آپ کو بھولیں گے نہیں۔ 🌙
اگر تقدیر کو منظور ہوا تو پھر ملیں گے اسی نام کے ساتھ بھولیے کا مت
#انشاءاللــّٰـــــه

آپ کی محبتوں کے لیے دل سے شکریہ 💖
اللہ آپ سب کو اپنی امان میں رکھے 🤍
الوداع… لیکن امید کے ساتھ… 🌧️

07/10/2025

موسم کی غیرمصدقہ پیشگوئیاں غیر قانونی قرار دیدی گئیں، وزارت دفاع نے اہم اعلامیہ جاری کردیا، محکمہ موسمیات کو واحد قومی اتھارٹی قرار دیا گیا ہے۔

وزارت دفاع نے موسم کی غیر مصدقہ پیشگوئیاں غیر قانونی قرار دیدیں، اہم اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات واحد قومی اتھارٹی ہے، اس کے علاوہ کوئی ادارہ موسم کی وارننگ جاری نہیں کرسکتا۔

اعلامیے کے مطابق خلاف ورزی پر وزارت اطلاعات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فوری کارروائی کی ہدایت جاری کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر موسم کی پیشگوئیاں کرنیوالے 80 سے زائد پیجز کی نشاندہی کی گئی ہے، موسم سے متعلق پیشگوئی کرنیوالے نجی ذرائع ناقابل اعتبار قرار دیئے گئے ہیں، نجی موسمیاتی ویب سائٹس اور یوٹیوبرز کیخلاف کارروائی متوقع ہے۔

07/10/2025

سوشل میڈیا پر تمام موسم کا پیج بند ہونے جا رہا ہے
اعلامیہ جاری

شمالی وزیرستان دوسلي  یہ کوئی برف باری نہیں بلکہ شدید ژالہ باری کی  منطر اور سردی میں کافی حد تک اضافہ  عبداللہ رزمک وال
06/10/2025

شمالی وزیرستان دوسلي یہ کوئی برف باری نہیں بلکہ شدید ژالہ باری کی منطر اور سردی میں کافی حد تک اضافہ

عبداللہ رزمک وال

06/10/2025

شمالی وزیرستان دوسلي یہ کوئی برف باری نہیں بلکہ شدید ژالہ باری کی منطر اور سردی میں کافی حد تک اضافہ
استغفر الله

عبداللہ رزمک وال

06/10/2025

اس وقت #خیبرپختونخوا کے اکثر و بیشتر علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے سردی کی کمزور لہر جاری
سردی کس کس کو پسند ہے مجھے تو گرمی پسند ہے
کمنٹ ضرور

06/10/2025

باجوڑ میں شدید باری کی وجہ سے ٹماٹر کی تباہ استغفر الله

06/10/2025

کوٹ منزے بابا او پہ خواخوشہ علاقوں کیی د سختی گلیی د وجی ٹماٹروں فصل پہ مکملہ توگہ تباہ شو

05/10/2025

بیشام کالونی گلبہار میے بارش شروع

Address

Live Mardan
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan weather مردان موسم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan weather مردان موسم:

Share