Voice Of Pukhtoon's دہ پختون آواز

Voice Of Pukhtoon's   دہ پختون آواز its all about true news and flash news all over the world

پاکستان اتحاد میڈیا کونسل ضلع مردان کا اہم اور معنی خیز اجلاس زیر صدارت چئیر مین ضلع مردان زرشاد انجم  خاکسار منزل بینک ...
11/11/2024

پاکستان اتحاد میڈیا کونسل ضلع مردان کا اہم اور معنی خیز اجلاس زیر صدارت چئیر مین ضلع مردان زرشاد انجم خاکسار منزل بینک روڈ پر منعقد ہوا، جس میں تنظیم کے مختلف عہدیداران اور اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اس اجلاس کی خصوصیت یہ تھی کہ مرکزی جنرل سیکرٹری حمزہ مہمند نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی، جس سے اس اجلاس کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع چئیر مین زرشاد انجم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں تنظیم کو مزید فعال بنائینگے اور صحافیوں کے حقوق کیلئے بھرپور جدوجہد کرینگے انہوں نے یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ صوبے کیلئے سب سے بڑا صوبائی دفتر ضلع مردان میں بنائینگے جسمیں تمام صوبائی ممبران کی ممبر شپ ہوگی۔
اجلاس میں شرکت کرنے والے نمایاں شخصیات میں وقار مخلص، امتیاز خان ٹکر، مرادعلی سرکانی، نواب علی مھمند ،آیاز خان، حاجی ولی محمد خان، اور حاجی حسین شامل تھے۔

اجلاس میں میڈیا کی آزادی، صحافیوں کے تحفظ اور دیگر اہم مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ مرکزی جنرل سیکرٹری حمزہ مہمند نے اپنے خطاب میں صحافت کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی اور صحافیوں کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ صحافی معاشرے کا اہم ستون ہیں اور ان کے حقوق کا تحفظ پاکستان اتحاد میڈیا کونسل کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ صحافت کے پیشے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے متحدہ کوششیں ناگزیر ہیں۔ اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ صحافیوں کے حقوق کے لیے قانونی اور عملی اقدامات میں تیزی لائی جائے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری حمزہ مہمند نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے اور میڈیا اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے ان کی آواز کو بلند کیا جائے گا۔

24/09/2024
15/07/2024
 'sده غم ډیر لوي خبرپشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما اور پشتو کے مشہور شاعر نعیم عرف گیلامن وزیر پمز ہسپتال اسلام آباد م...
11/07/2024

's
ده غم ډیر لوي خبر
پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما اور پشتو کے مشہور شاعر نعیم عرف گیلامن وزیر پمز ہسپتال اسلام آباد میں انتقال کر گئے، جس کا اعلان منظور پشتین نے کر دیا، یاد رہے گیلامن وزیر کو چار دن پہلے اسلام آباد میں سر پر ڈھنڈے مار کر شدید زخمی کیا تھا۔

اللہ رب العزت مغفرت نصیب کرے، امین

17/06/2024

دہ اختر ورز۔۔۔۔۔۔ناکام حکومت۔۔۔۔نااہل ایم پی اے او ایم این اے۔۔۔۔او دہ بجلئی لوڈ شڈنگ

اس خبیث گستاخ کو جہاں دیکھوں ۔۔۔۔۔جہنم میں پہنچا دیں۔
13/06/2024

اس خبیث گستاخ کو جہاں دیکھوں ۔۔۔۔۔جہنم میں پہنچا دیں۔

01/04/2024

ماشاءاللہ
اے اللّٰہ تمام مسلمانوں کو حج و عمرہ کی سعادت عطاء فرمائے ۔آمین۔

31/03/2024

ایران کے ٹی وی شو حسن قرات مقابلہ میں پاکستان کے حافظ "محمد ابوبکر" نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔❤️

26/03/2024

ماشاءاللہ
پشاور میں حلال رزق کمانے والا شخص کس خوبصورت انداز میں نظم پڑھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pukhtoon's دہ پختون آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share