Pashto News

Pashto News پشتو نیوز کے اینکر پرسن یوسف جان یوسفزئی کی طرف سے حوش ?

04/08/2026

کارپینٹر ایسوسیشن صدر گل سید حان کی ٹمبرایسوسیشن غلاموں مشین کی حلف برداری تقریب کے حطاب کے لیے مدعو کرنے کا مرکزی تنظیم تاجران جنرل سیکرٹری میاں وقار باچہ کی منفرد انداز

مرکزی تنظیم تاجران سرپرست اعلیٰ حاجی رحمت گل لعلی کاکا گل جی ماما آصف حان ایس آئی ولایت حان اے ایس آئی عاصم حان اے ایس آ...
03/08/2026

مرکزی تنظیم تاجران سرپرست اعلیٰ حاجی رحمت گل لعلی کاکا گل جی ماما آصف حان ایس آئی ولایت حان اے ایس آئی عاصم حان اے ایس آئی شاھد حان حان کا نوتعنات ڈی ایس پی سٹی فاضل حان کو گلدستے پیش کی اور مبارکباد دی

گجوحان مارکیٹ کے لیے 5سیکورٹی گارڈ اور ایک کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ھے حواھشمند حضرات فوری اس نمبر پر رابط کریں 030057221...
03/08/2026

گجوحان مارکیٹ کے لیے 5سیکورٹی گارڈ اور ایک کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ھے حواھشمند حضرات فوری اس نمبر پر رابط کریں
03005722191
03135713813

03/08/2026

الیکشن کمیٹی چئیرمین ریاض حسین کا گجوحان بازار میں رکشوں اور فروٹ گاڈیوں کے خلاف آپریشن

مردان:ہفتۂ شہدائے پولیس_ ڈی ایس پی سٹی فاضل خان اور ایس ایچ او ہوتی کی شہید کانسٹیبل شاد علی اور شہید اے ایس آئی شاہ فی...
03/08/2026

مردان:ہفتۂ شہدائے پولیس_ ڈی ایس پی سٹی فاضل خان اور ایس ایچ او ہوتی کی شہید کانسٹیبل شاد علی اور شہید اے ایس آئی شاہ فیصل خان کی والدہ سے ملاقات، خراجِ عقیدت پیش۔

تفصیلات:
ہفتۂ شہدائے پولیس کے سلسلے میں ڈی ایس پی سٹی فاضل خان اور ایس ایچ او تھانہ ہوتی طاہر خان نے شہید کانسٹیبل شاد علی اور شہید اے ایس آئی شاہ فیصل خان کی والدہ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر انہوں نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اہلِ خانہ کی خیریت دریافت کی اور انہیں یقین دلایا کہ محکمہ پولیس اپنے شہداء اور ان کے خاندانوں کی قربانیوں کو ہمیشہ عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
آخر میں شہداء کے درجات کی بلندی، اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل اور وطنِ عزیز میں امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

02/08/2026

غلاموں ٹمبرایسوسیشن صوبائی صدر حاجی علی حیدر اور غلاموں ٹمبرایسوسیشن صدر حاجی بہادرشیر کابینہ سمیت مرکزی تنظیم تاجراتحاد میں شامل صوبائی صدر حاجی احسان اللہ باچہ نے نئے کابینہ سے حلف لیا کثیرتعداد میں ٹمبرایسوسیشن کے عہدیداروں اور تاجراتحاد کے صدور اور سیکرٹری نے شرکت کی

01/08/2026

سرداد بہرام حان ایڈشنل کمشنر تحت بھائی نے پشتو نیوز سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ عوام کو خالص، معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ ملاوٹ مافیا، عوامی صحت سے کھیلنے والے عناصر اور سرکاری ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔ اس نے عوام سے اپیل کی کہ اپکے تعاؤن سے ہی مافیا حتم ہوسکتی ھے

31/07/2026

بنوقابل انٹرویو اقراء سکول اینڈ کالج مردان

Address

Mardan
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share