Aliyah Khlid

Aliyah Khlid well Come 🫴

یہ سردی آپ سے ہی ختم ہو گی یہ رضائیاں کسی کام کی نہیں
09/12/2025

یہ سردی آپ سے ہی ختم ہو گی
یہ رضائیاں کسی کام کی نہیں

اپنے شہر کا نام بتایں؟؟تاکہ پتہ چلے کہ کہاں سے ہیں میرے فرینڈز ؟؟جلدی سے کمینٹ میں بتائیں ؟؟؟
09/12/2025

اپنے شہر کا نام بتایں؟؟

تاکہ پتہ چلے کہ کہاں سے ہیں میرے فرینڈز ؟؟

جلدی سے کمینٹ میں بتائیں ؟؟؟

09/12/2025

Sidra Noor

طلاق اور  #بلاک میں فرق بس اتنا ہے کہ  #طلاق مرد دیتا ہے اور بلاک عورت کرتی ہے۔۔🥹🤭
09/12/2025

طلاق اور #بلاک میں فرق بس اتنا ہے کہ #طلاق مرد دیتا ہے اور بلاک عورت کرتی ہے۔۔🥹🤭

عورت کبھی  بیوقوف نہیں ہوتی  وہ بس نکاح کا سن کر آپ کے دھوکے میں آجاتی ہے عورت کبھی بھی حرام نیت سے رشتہ نہیں بناتی.💯
08/12/2025

عورت کبھی بیوقوف نہیں ہوتی وہ بس نکاح کا سن کر آپ کے دھوکے میں آجاتی ہے عورت کبھی بھی حرام نیت سے رشتہ نہیں بناتی.💯

صبح صبح جلدی اٹھ کر حلال رزق کی تلاش میں نکلنے والوں کو میرا دل سے سلام❤
08/12/2025

صبح صبح جلدی اٹھ کر حلال رزق کی تلاش میں نکلنے والوں کو میرا دل سے سلام❤

05/12/2025

جاگنے کی وجہ 😊

05/12/2025
🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
05/12/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہوتی ہے جو محبت کو انمول بنا دیتی ہے🩷
05/12/2025

محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہوتی ہے جو محبت کو انمول بنا دیتی ہے🩷

‏میرا بڑا دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کو  لیکن پہلے ,Hy تم send کرو
04/12/2025

‏میرا بڑا دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کو
لیکن پہلے ,Hy تم send کرو

دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی میں خوشبو بکھیرتی ہیں یا اللہ تعالیٰ جو زندگی گزر گئی اس پر...
04/12/2025

دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی میں خوشبو بکھیرتی ہیں یا اللہ تعالیٰ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور جو زندگی باقی ہے اس پر تیری رحمت کے طلب کار ہیں یا اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمت فرما اے اللہ تعالیٰ ہم پر رحم اور کرم فرما امین یا رب العالمین

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliyah Khlid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share