Mardan News

Mardan News Media

29/07/2025

دورانی ایس ایچ او کا لجا اور طریقہ کار خود اس غریب ریڑی والے سے سنو

29/07/2025

آئس اور چرس ڈیلر کو سپورٹ کرنے جو بات ہو رہی ہیں اگر ایس ایچ او عجب دورانی کے پاس ثبوت ہیں کہ عبد السلام آفریدی نے کسی ڈیلر کے لیے سفارش کی ہے تو لائے عوام کے سامنے

26/07/2025

نیشنل بنک کا ٹرانسفارم پھٹنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل۔
حادثہ فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ مسجد بازار میں پیش آیا۔

04/07/2025

ایک پردیسی بھائی 18 سال بعد گھر آیااور اچھانک اپنے بھائی کے دکان پر گیا باقی ویوڈیو میںSee More....

28/06/2025

ذمہ دار کون ؟عوام یا انتظامیہ ۔پلیز کمنٹ کریں

25/06/2025

مردان میں منشیات خاص کر ائس بہت عام فروخت اور لوگ پی رہے ہیں جب تک منشیات فروشی اور پینے والے ختم نہیں ہوتی تب تک مردان میں چوری ڈکیتی قتلے عام اور جتنے بھی غلط کام جو معاشرے کہ لیے تباہی کہ باعث بنتے ہیں ۔پولیس کے ساتھ تعاون کریں شکریہ

صبح 4 بجے مردان میڈیکل کمپلیکس سے ایک خاتون کو ایمرجنسی حالت میں لایا گیا۔ مریضہ کے ہمراہ صرف ایک پرچی تھی جس پر یہ تحری...
11/06/2025

صبح 4 بجے مردان میڈیکل کمپلیکس سے ایک خاتون کو ایمرجنسی حالت میں لایا گیا۔ مریضہ کے ہمراہ صرف ایک پرچی تھی جس پر یہ تحریر تھا: "ریفر ٹو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس". نہ اس کا بلڈ پریشر چیک کیا گیا تھا، نہ کوئی ٹیسٹ کیا گیا تھا اور نہ ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی تھی۔
جب مریضہ کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچایا گیا اور ابتدائی معائنہ شروع کیا گیا، تو وہ جان کی بازی ہار گئیں۔ اس پر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ایمرجنسی وارڈ کے انچارج نے مردان میڈیکل کمپلیکس سے رابطہ کر کے کہا:
"تم لوگ قاتل ہو۔ تم صرف یہی لکھنے کے لیے بیٹھے ہو کہ مریض کو پشاور ریفر کر دو!"

مرحومہ کے لواحقین زار و قطار رو رہے تھے اور مردان میڈیکل کمپلیکس کے عملے کو بددعائیں دے رہے تھے۔

یہ ایک المناک واقعہ ہے۔ متعدد بار میڈیا کے ذریعے اس مسئلے کو اجاگر کیا گیا ہے کہ مریض کی کم از کم ابتدائی جانچ اور طبی امداد تو لازمی ہونی چاہیے۔

جب میں نے اس حوالے سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ایک ڈاکٹر سے بات کی تو اس کا کہنا تھا:

"ڈویژنل سطح کے اتنے بڑے اسپتال میں مریض کو کم از کم اتنی ابتدائی طبی امداد ضرور دینی چاہیے کہ وہ بخیریت پشاور پہنچ سکے۔"
عمران ٹکر

*دل کھول کر شراب پیو ، کرپشن کرو* رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ  ، ملاوٹ کرو۔ *مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینو...
24/05/2025

*دل کھول کر شراب پیو ، کرپشن کرو* رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ ، ملاوٹ کرو۔
*مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینوں پر قبضے کرو*
*سود کھاؤ لوگوں پر کالے علم کرو تعویذ کرو*
*ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو*
*گھر برباد کرو ، یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ*
*پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔*
*اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.*

30/04/2025

پلار زوئی تہ وائی
چئی اوس سم شوی کا سم نشوی🙁🙁🙁🙁
درتہ میئ وی چئی سم شاہ کنا🥹🥹🥹🥹
موٹر سائیکل کا بائیکاٹ کرے ۔۔اگر زندگی پیاری ہے تو !
————————————————————
نویں جماعت کا طالب علم کاشف جو پیپر کے لئے جا رہا رھا تھا.☆کلاڈھیر چارسدہ کا رہائشی بتایا جاتاہے۔ موٹر سائیکل پر ایکسیڈنٹ کرنے سےجاں بحق ہوگیا جبکہ اسکا دوست شدید زخمی ہوا ہے__ 😥💔 _موٹر سائکل نے ایک اور جان لےلی۔۔
نوے خبر

28/04/2025

بلوچستان کےضلع نوشکی میں ٹینکر میں آگ لگنے سے قریب کھڑے افراد آگ کی لپیٹ میں آگئے ، 30 سے زائد افراد جھلس گئے

24/04/2025

پاکستان حملہ کرنے کا سوچے گا نہیں پاکستان حملہ کرے گا

ایک بہادر وزیراعظم کے یہ الفاظ تھے🔥💪🏻

🚕?
07/04/2025

🚕?

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan News:

Share