Daily Pakhtunkhwa

Daily Pakhtunkhwa Hy Friends This Facebook official Page Of Pakistan Official Network Page

23/02/2024

113 سال باباجی مولانا سیراج الدین صاحب کے اواز میں نعت شریف

22/02/2024

جنرل باجوہ سے میں نے کہا کہ اگر آپ بھی ملک میں شفاف الیکشن کا انعقاد کرتے تو یہاں بھی ہارنے والا جیتنے والے کو مبارکباد دیتا اور جیتنے والا ہارنے والوں کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زبانی ایک میٹنگ کا احوال

22/02/2024

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر رد عملmaulana fazal rehman,maulana fazlur rehman,maulana fazl ur rehman,molana fazal ur...

22/02/2024

شہریار آفریدی کا نامزد وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے متعلق ویڈیو پیغام۔

22/02/2024

*ہنگو پولیس نے جدید سائنسی خطوط پر اندھے قتل کیس کا اصل ملزم گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے آلہ قتل برآمد*
ملزم نے مقتول کو غیرت کے نام پر قتل کیا، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ایس ایچ او ٹل نیاز محمد خان۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹل پولیس کو اطلاع ملی کہ جائے وقوعہ کچہ راستہ شہیدہ پانڑہ ٹل کے جنگلات میں مسمی قاضی رحمن ولد فضل رحمن جو کہ رکشہ ڈرائیور کی قتل شدہ لاش پڑی ہے اسی اطلاع پر مقامی پولیس نے برادر مقتول، مسمی سخی رحمن کی مدعیت میں رپورٹ نامعلوم ملزم/ملزمان کیخلاف درج کر کے مقتول سے اسکا موبائیل اور رکشہ ساتھ لی جانا بیان ہوا.
اسی واقعہ کےضلعی پولیس سربراہ نثار احمد خان (PSP) نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹگیشن خالد عثمان خان ،ڈی ایس پی ٹل طارق خان اور ایس ایچ او ٹل نیاز محمد خان کے نگرانی میں ٹیم تشکیل دے کر ٹاسک سونپا. جنہوں نے شب و روز ایک کر کے نہایت قلیل مدت میں جدید سائنسی الات سے استفادہ حاصل کر کے تفتیش کے دائرے کو آگے بڑھاتے ہوئے مقتول کا موبائل ضلع چارسدہ سے برآمد ہو کر ملزم شیر خان ولد شیر گل سکنہ عباسی بانڈہ ٹل کو ٹریس کر کے حسب ضابطہ گرفتار کیا
ملزم کی نشاندہی پر مقتول کا رکشہ اور ال قتل پستول اور بروز وقوعہ جو پرچاتمزید تفتیش جاری ہے

21/02/2024

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر رد عمل

شہید کی جو موت ہے ۔۔۔۔۔وہ قوم کی حیات ہےصوابی۔دیہہ یارحسین میں دہشتگردوں کی ہینڈ گرنیڈ حملے میں شہید اے ایس آئی ساخر خان...
09/04/2023

شہید کی جو موت ہے ۔۔۔۔۔وہ قوم کی حیات ہے

صوابی۔دیہہ یارحسین میں دہشتگردوں کی ہینڈ گرنیڈ حملے میں شہید اے ایس آئی ساخر خان کی نماز جنازہ آج بوقت 11:00بجے اپنی آبائی گاوں کالوخان میں ادا کردی گئی
پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ضلعی پولیس آفسران ایس ڈی پی اوز کے علاوہ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔شہید اے ایس آئی ساخر خان نے اکلوتہ بیٹا بعمر 4سال اور بیوی کو سوگوار چھوڑے۔

تفصیلا ت کے مطابق کل شام از قبل افطاری وقت میں بمقام یارحسین بازار دہشتگردوں کی ہینڈ گرنیڈ حملے سے شہید ہونے والے اے ایس آئی ساخر خان کی نمازجنازہ آج بوقت 11:00 بجے ادا کرکے اپنی آبائی گاوں کالوخان قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،
اس موقع پر پولیس کی چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی,ایس ڈی پی اوز نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کی درجات کے لیے فاتخ خوانی کرائی۔
نماز جنازہ میں پولیس آفسران و اہلکاران اور ہر مکتب و فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی،

Address

Mardan
18550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Pakhtunkhwa:

Share