Welcome To Mardan

Welcome To Mardan ITS ALL ABOUT BEAUTIFUL MARDAN

 #خيبرپختونخوا ميں ٹھنڈی ھواؤں کا طاقتور سلسلہ کل رات يا بدھ کے دن داخل ھونے کا امکان اس دوران خيبرپختونخوا کے اکثر علاق...
24/07/2023

#خيبرپختونخوا ميں ٹھنڈی ھواؤں کا طاقتور سلسلہ کل رات يا بدھ کے دن داخل ھونے کا امکان
اس دوران خيبرپختونخوا کے اکثر علاقوں ميں (بدھ سے ھفتہ ) تک موسلادھار بارشوں کا امکان
سياح حضرات غير ضروری سفر سے گريز کريں
لينڈ سلائدنگ کا خطرہ ھے

24/07/2023

کل رات اور بدھ کے دن سے ٹھنڈی ھواؤں کا سلسلہ خيبرپختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان

23/07/2023

آئندہ 6 دن تک خيبرپختونخوا ميں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رھنے کا امکان
جن علاقوں ميں ابھی تک بارش نہيں ھوئی وھاں بھی اگلے 6 دن تک بارشوں کا امکان ھے

17/07/2023

خيبرپختونخواہ ميں مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ کل رات سے داخل ھونے کا امکان
بدھ سے يا سلسلہ پورے خيبرپختونخوا کے علاقوں تک پھيل جاۓ گا انشاءاللہ

14/07/2023

آج شام و رات گليات ، ھری پور ، ايبٹ آباد ، ٹھنڈيانی ، مانسہرہ ، بونير ، صوابی ، ٹوپی ، مردان ، رستم ، کاٹلنگ ، رسالپور ، نوشہرہ ، تخت بھائی ، درگئی اور مالاکنڈ ميں بارش کا امکان

09/07/2023

بنگلہ دیش کی ایک بڑی جامع مسجد کے 8 چندہ بکس
4 ماہ بعد کھولے گئے:
جن میں 5 کروڑ، 59 لاکھ، 7 ہزار 689 روپے نکلے۔
غیر ملکی کرنسی، زیورات. وغیرہ اسکے علاوہ ہیں۔
تقریبا 13 گھنٹوں میں 200 افراد نے پیسے گننے کا کام مکمل کیا۔

08/07/2023

اگلے ھفتے بدھ رات اور (جمعرات) سے مون سون بارشوں کا نيا سلسلہ خيبرپختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان
ان شاءاللہ

07/07/2023

بے شک اللہ جسے چاہے ہدایت دیں۔۔
15 سال سے فجر کی نماز نہیں پڑی۔۔
Like And share the Page.

07/07/2023

ماشاءاللہ ڈیر خکلئ موسم دی مردان کئ۔۔

04/07/2023

الحمداللہ٫ مردان میں باران رحمت شروع۔
پیج درسرہ لائیک کئ۔
مننہ۔

03/07/2023

مردان ؛ زما شیرین وطن۔۔
پیج درسرہ لائیک کئ۔۔
مننہ۔

03/07/2023

افغانستان سے طاقتور
ٹھنڈی ھواؤں کا سلسلہ آج رات سے خيبرپختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Welcome To Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share