24/02/2025
"میری خواہش ہے کہ اس بار جلسہ کا آغاز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ہونا چاہیئے۔" مفتی اسعد محمود
"آج کے حکمران مظلوم ہے ان کو جبراً حکمرانی کے تخت پر بٹھایا گیا ہے۔انشاء اللہ عوام کو بھی آزاد کروائے گے اور ان قید میں بند حکمرانوں کو بھی آزاد کروائے گے" مفتی اسعد محمود