Daily Mardan Times

Daily Mardan Times News/Culture/Documentaries/Poetry/Entertainment/Islamic/Politics/Issues/Sports/Information Media & News Company

مہمند لویہ جرگہ مردان کے زیرِ اہتمامیومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔📅 تاریخ: 1...
12/08/2026

مہمند لویہ جرگہ مردان کے زیرِ اہتمام
یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 تاریخ: 14 اگست 2026
⏰ وقت: شام 5:00 بجے
📍 مقام: چارسدہ روڈ، رنگ روڈ پل، مردان
صدر مہمند لویہ جرگہ مردان:
ملک یار خان
تمام مہمند قوم اور اہلِ مردان سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
مہمند لویہ جرگہ پائندہ باد
سیکرٹری اطلاعات سیف اللہ حلیمزئی

11/08/2026

پریس ریلیز

پولٹری کواپریٹو سوسائٹی خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس، تنظیم نو اور فری ممبرشپ کا اعلان

مردان: پولٹری کواپریٹو سوسائٹی خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس وائس چیئرمین سید اکبر مہمند کے دفتر، غلہ ڈھیر مردان میں منعقد ہوا، جس میں سوسائٹی کے تنظیمی امور، ممبرشپ اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

اجلاس میں پولٹری کواپریٹو سوسائٹی کی فری ممبرشپ اوپن کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا، تاکہ پولٹری سیکٹر سے وابستہ افراد کو سوسائٹی کا حصہ بننے اور اجتماعی طور پر اپنے مسائل کے حل کے لیے مؤثر پلیٹ فارم فراہم کیا جا سکے۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ڈویژن کی سطح پر تنظیم نو کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا، جبکہ تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں ذمہ داریاں تفویض کی جائیں گی۔

اس موقع پر بتایا گیا کہ چار صوبائی ممبران کی نامزدگی کا مرحلہ بھی مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ دیگر تنظیمی مراحل کو بھی جلد پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پولٹری سیکٹر سے وابستہ افراد کے مسائل کو اجاگر کرنے، ان کے حقوق کے تحفظ اور شعبۂ پولٹری کی ترقی کے لیے سوسائٹی کو مزید فعال اور منظم انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔

وائس چیئرمین سید اکبر مہمند نے کہا کہ پولٹری کواپریٹو سوسائٹی کو ایک مضبوط، فعال اور نمائندہ پلیٹ فارم بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، اور اس مقصد کے لیے تمام متعلقہ افراد کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

10/08/2026

اویس چپلی کباب پر آفر سے فائدہ اٹھائے !
پتہ نیستہ روڈ سربند سٹاپ
یہ آفر رمضان تک جاری رہے گا !

سنیے عوامی رائے

10/08/2026

آمن اصلاحی جرگہ خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس

آمن اصلاحی جرگہ خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس ڈاکٹر اقبال خان مہمند کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں جرگہ کے عہدیداران، ممبران اور علاقہ مکینوں نے بھرپور شرکت کی۔

اجلاس میں باہمی مشاورت، تنظیمی امور اور علاقائی مسائل سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اجلاس کی مکمل تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

09/08/2026

14اگست آزادی آفر
واجد پھٹان فیبرکس چمتار

تین سوٹس کے ساتھ ایک سوٹ فری حاصل کرے
یہ آفر محمدود مدت کیلئے ہیں

09/08/2026

مردان، چارسدہ روڈ جانباز نرئ ٹرانسفرمر رات کی تاریکی میں چور لے اڑلے ، عوام احتجاجن چوکی رنگ روڈ پہنچ گئے ۔ مشران بھی میدان میں اگیے ! یہ روپورٹ دیکھئے

08/08/2026

شیر آفسر وینچ سروس
ہمارے ہاں لفٹ مشین کے زریعے ریت اینٹ بلاک اور کرش وغیرہ ایک منزل سے ساتویان منزل تک باآسانی اٹھایا جاسکتا ہے ۔
رابطہ نمبر ویڈیو میں موجود ہیں ۔

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Mardan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Mardan Times:

Shortcuts

Share