
29/08/2025
ایک ویڈیو میں دیکھا لوگ سیلاب میں بہہ کر آنے والے مویشی پکڑ رہے ہیں۔۔ تو یاد رکھیں یہ کوئی مال غنیمت نہیں بلکہ لوگوں کی امانت ہے جو ان تک پہچانا آپ پر لازم ہے ، امید ہے آپ اس سلسلے میں اپنی ذمہ داری ادا کریں گے۔ یہ مصیبت آج ان پر ہے کل آپ کو بھی آ سکتی ہے۔ اس لئے خدا را احساس کا مظاہرہ کریں
Chair man professor Dr Adil shah swo