ANP LAST HOPE

ANP LAST HOPE راځئ چۍ ددې پاڼې په وساطت سره په قوم کئ شعور بيدار کو
پیج فلوو کئ ويډيوز هم شیئر کوے

05/03/2026

ده مشر ده 2021 کال بيان

پختونخوا میں سڑکوں اور موٹر ویز کی بندش / عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا ردعمل🟥اس تمام صورتحال می...
21/02/2026

پختونخوا میں سڑکوں اور موٹر ویز کی بندش / عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا ردعمل

🟥اس تمام صورتحال میں بھی سب سے زیادہ نقصان پختونخوا کے عوام کو اٹھانا پڑ رہا ہے، ایمل ولی خان
🟥یہ کیا گندگی مچائی ہوئی ہے؟موجودہ حالات نے پختونخوا کے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے
🟥آخر اس ساری کشمکش میں صوبے کے عوام کا کیا قصور ہے؟کیا بانی پی ٹی آئی کو ہم نے قید کیا ہے؟
🟥وفاقی اور صوبائی حکومت آپس کی سیاسی مفاہمت اور "فرینڈلی میچ" کو بند کردیں
🟥اگر بانی کو رہا کرنا ہے تو بھی کرلیں اگر بند رکھنا ہے تو بند رکھیں، پختونخوا کے عوام کی زندگیوں کو آسان بنائیں

|

15/02/2026

مارکیٹ میں نیاں ٹرینڈ اگیا ہے 😒👇

15/02/2026

Nationalism

🔴 پختونخوا میں جاری احتجاجی سلسلہ عوام کے لیے دردِ سر بن چکا ہے، سردار حسین بابک۔🔴 شاہراہوں کی بندش سے عوامی مسائل میں ا...
15/02/2026

🔴 پختونخوا میں جاری احتجاجی سلسلہ عوام کے لیے دردِ سر بن چکا ہے، سردار حسین بابک۔
🔴 شاہراہوں کی بندش سے عوامی مسائل میں اضافہ ہوا ہے، معمولاتِ زندگی مفلوج ہو چکے ہیں۔
🔴 تعلیمی اداروں کے اوقات متاثر ہو رہے ہیں، طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
🔴 مریضوں، بزرگوں اور ضرورت مندوں کی آمدورفت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
🔴 پختونخوا کے عوام پہلے ہی مہنگائی اور بدامنی کا شکار ہیں، انہیں مزید اذیت نہ دی جائے۔
🔴 مختلف شہروں میں احتجاج سے کسی لیڈر کو فائدہ نہیں ہوگا۔
🔴 اگر احتجاج کرنا ہے تو اسلام آباد کی طرف کریں، صوبے کے عوام کو یرغمال نہ بنایا جائے۔
🔴 مختلف شاہراہیں بند کر کے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے۔
🔴 گزشتہ 13 سال کی غیر سنجیدہ حکمرانی نے پختونخوا کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
🔴 عوام اس غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل سے تنگ آ چکے ہیں۔
🔴 حکومت سیاسی مفادات چھوڑ کر عوامی مسائل کے حل پر توجہ دے۔

| |

پی ٹی آئی کاخوفناک دور جس کو یہ لوگ امن کا دور کہتے ہیں لسٹ چیک کرے۔۔لسٹ  اگست دو ھزار باٸیس تک ھے ۔۔۔۔ جون 2013 مردان"(...
13/02/2026

پی ٹی آئی کاخوفناک دور جس کو یہ لوگ امن کا دور کہتے ہیں لسٹ چیک کرے۔۔
لسٹ اگست دو ھزار باٸیس تک ھے ۔۔۔
۔ جون 2013 مردان"(جلالہ) ایم پی اے پر ایک جنازے بم دھماکہ 41 جان بحق 79 زخمی.
30 جولائی 2013 ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملہ 16 جان بحق 34 زخمی. 384 قیدی فرار.
ستمبر 2013 پشاور چرچ خودکش حملہ 138 جان بحق 267 زخمی.
اکتوبر 2013 کو ہی ڈی ای خان ایم پی اے پر بم دھماکہ 14 جان بحق 36 زخمی
2فروری 2014 پشاور امام بارگاہ بم دھماکہ 23 جان بحق 58 زخمی.
4 فروری 2014 پشاور احمدی عبادت گاہ بم دھماکہ 9 جان بحق 26 زخمی.
11 فروری 2014 پشاور امام بارگاہ حملہ 10 جان بحق 16 زخمی.
23فروری 2014 کوہاٹ امام بارگاہ بم حملے 13 جان بحق 19 زخمی.
5مارچ2014 دیر بم دھماکہ 4 جان بحق 13 زخمی.
اپریل 2014 پولیس بس حملہ 3 جان بحق 34 زخمی.
ستمبر 2014 پشاور ریلوے اسٹیشن بم دھماکہ 7 جان بحق 23 زخمی.
16دسمبر 2014 آرمی پبلک سکول حملہ 167 جان بحق 173 زخمی.
13 فروری 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 7 جان بحق 22 زخمی.
19 مارچ 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 9 جان بحق 20 زخمی.
30 اپریل 2015 چارسدہ بم دھماکہ 11 جان بحق 23 زخمی.
24 ستمبر 2015 پشاور ائیر بیس حملہ 32 جان بحق 43 زخمی.
29 دسمبر 2015 نادرا آفس مردان بم دھماکہ جس میں 36 افراد شھید اور 67 زخمی.
20 جنوری 2016 باچا خان یونیورسٹی پر حملہ جس میں 57 طالب علم اور اساتذہ شھید اور 73 زخمی.
7 مارچ 2016 کو شبقدر عدالت کے احاطے میں بم دھماکہ۔ 19 افراد شھید اور 34 زخمی.
16 مارچ 2016 پشاور سیکرٹریٹ بس پر خودکش حملہ۔ 31 افراد شھید اور 23 زخمی.
19 اپریل 2016 ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن آفس مردان بم دھماکہ۔ 11 افراد شھید اور 27 زخمی.
18 مئی 2016 کو پشاور میں پولیس بس پر خودکش حملہ۔ 6 پولیس اہلکار شھید اور 18 زخمی .
نومبر 2017. ایگریکلچر یونیورسٹی حملہ۔ 9 شھید اور 35 زخمی۔
10 جولائ 2018. پشاور میں دھماکہ ہارون بلور سمیت 10نوجوان شہید
آگست 2019 عوامی نیشنل پارٹی پشاور کے صدر سرتاج خان ٹارگٹ کلنگ میں شہید
اپریل 2022 کو پشاور شیہ مسجد میں دھماکہ 48 شہید سینکڑو زخمی
اسی طرح 2020 کو اسلام سے ایس ایس پی طاہر داوڑ کواغوا کرکے شہید کردیاگیا۔
مولاناسمیع الحق کو شہیدکردیاگیا
شیخ رحیم اللہ حقانی شھید کے مدرسے پر دھماکے میں درجنوں طلباء کرام شھید ہوچکےتھے
اس کے علاوہ 162 افراد جن میں پولیس سیاسی جماعتوں کے کارکن اور مختلف سکالرز تین سال میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے.
نوٹ :- اس میں چھوٹے موٹے بم دھماکے شامل نہیں ورنہ لسٹ بہت طویل ہو جائے گی.

یه کس کی حکومت تھی
تحصیل تنگی سوشل میڈیا سیکٹری مجاہد علی

عوامی نیشنل پارٹی مردان، کس کورونہ میں شمولیتی تقریب۔۔۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی خطاب کررہے ہیں۔  |
13/02/2026

عوامی نیشنل پارٹی مردان، کس کورونہ میں شمولیتی تقریب۔۔۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی خطاب کررہے ہیں۔
|

ایسا لگ رہا ہے کہ اس سے قبل علی امین گنڈاپور صاحب کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوا تھا، اب آہستہ آہستہ سہیل آفریدی کا سافٹ ویئر بھ...
11/02/2026

ایسا لگ رہا ہے کہ اس سے قبل علی امین گنڈاپور صاحب کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوا تھا، اب آہستہ آہستہ سہیل آفریدی کا سافٹ ویئر بھی اپڈیٹ ہوگیا ہے۔

 #اِنّالِلّٰهِ_وَاِنّااِلَيْهِ_رَاجِعُوْنمردان: شنکر بازار کے مشہور چپلی کباب کے مالک عمر خطاب کاکا کی وفات پر اظہار افس...
11/02/2026

#اِنّالِلّٰهِ_وَاِنّااِلَيْهِ_رَاجِعُوْن
مردان: شنکر بازار کے مشہور چپلی کباب کے مالک عمر خطاب کاکا کی وفات پر اظہار افسوس۔!! اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔ آمین

عوامی نیشنل پارٹی مردان۔۔۔ سوکئی میں شمولیتی تقریب۔ فہیم خان خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بن گئے۔ سا...
09/02/2026

عوامی نیشنل پارٹی مردان۔۔۔ سوکئی میں شمولیتی تقریب۔ فہیم خان خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بن گئے۔ سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی سمیت دیگر ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا۔
|

Amer Haider Khan Hoti
08/02/2026

Amer Haider Khan Hoti

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP LAST HOPE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share