JUI PK80 Peshawar

JUI PK80 Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI PK80 Peshawar, Media/News Company, Mardan.

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام...
15/08/2026

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے طے شدہ شیڈول کے مطابق وی سی 47 دارمنگی کے اجلاس ہوا۔اجلاس میں وی سی 47 دارمنگی کے مجلسِ عاملہ کے کئی اراکین بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر پی کے 80 کی تشکیل کردہ کمیٹی نے مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی اجلاس میں عبدالرحمٰن صاحب کو وی سی کے عبوری امیر مقرر کیا۔اجلاس میں درج ذیل اہم نکات پر اتفاق کیا گیا:
مجلسِ عاملہ کے اجلاس باقاعدگی اور بروقت منعقد کیے جائیں۔ہر این سی/وی سی کی سطح پر 30 رکنی مجلسِ شوریٰ تشکیل دی جائے۔
آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی نامزدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تنظیمی اور انتخابی تیاریوں کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
اجلاس کے اختتام پر تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تمام ذمہ داران نے طے شدہ فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام...
14/08/2026

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے طے شدہ شیڈول کے مطابق وی سی 47 دارمنگی کے اجلاس ہوا۔اجلاس میں وی سی 47 دارمنگی کے مجلسِ عاملہ کے کئی اراکین بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر پی کے 80 کی تشکیل کردہ کمیٹی نے مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔اجلاس میں درج ذیل اہم نکات پر اتفاق کیا گیا:
مجلسِ عاملہ کے اجلاس باقاعدگی اور بروقت منعقد کیے جائیں۔ہر این سی/وی سی کی سطح پر 30 رکنی مجلسِ شوریٰ تشکیل دی جائے۔
آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی نامزدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تنظیمی اور انتخابی تیاریوں کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
اجلاس کے اختتام پر تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تمام ذمہ داران نے طے شدہ فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل اور جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل کے حکم پر پی کے 80 ک...
13/08/2026

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل اور جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل کے حکم پر پی کے 80 کمیٹی کے ممبران نے این سی87 فارسٹ یونیورسٹی کے دورہ کیا جس میں عظمت اللہ صاحب کو امیر اور اسداللہ صاحب کو جنرل سیکرٹری منتخب کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام...
12/08/2026

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے طے شدہ شیڈول کے مطابق این سی87 کے اجلاس ہوا۔اجلاس میں این سی 87 فارسٹ یونیورسٹی آف پشاور کے مجلسِ عاملہ کے کئی اراکین بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر پی کے 80 کی تشکیل کردہ کمیٹی نے مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔اجلاس میں درج ذیل اہم نکات پر اتفاق کیا گیا:
مجلسِ عاملہ کے اجلاس باقاعدگی اور بروقت منعقد کیے جائیں۔ہر این سی/وی سی کی سطح پر 30 رکنی مجلسِ شوریٰ تشکیل دی جائے۔
آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی نامزدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تنظیمی اور انتخابی تیاریوں کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
اجلاس کے اختتام پر تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تمام ذمہ داران نے طے شدہ فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

12/08/2026
10/08/2026
جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام...
10/08/2026

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے طے شدہ شیڈول کے مطابق این سی 105 تہکال پایان کے مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں این سی این سی 115 تہکال پایان کے مجلسِ عاملہ کے اراکین بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر پی کے 80 کی تشکیل کردہ کمیٹی نے مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔اجلاس میں درج ذیل اہم نکات پر اتفاق کیا گیا:
مجلسِ عاملہ کے اجلاس باقاعدگی اور بروقت منعقد کیے جائیں۔ہر این سی/وی سی کی سطح پر 30 رکنی مجلسِ شوریٰ تشکیل دی جائے۔
آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی نامزدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تنظیمی اور انتخابی تیاریوں کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
اجلاس کے اختتام پر تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تمام ذمہ داران نے طے شدہ فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جمعیت علماءاسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل اور جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل کے حکم پر پی کے 80  ک...
08/08/2026

جمعیت علماءاسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل اور جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل کے حکم پر پی کے 80 کمیٹی کے ممبران نے این سی 108 شہید آباد کے دورہ کیا جس نے مولانا محمد شعیب درویش کو امیر مولانا محمد داؤد کو جنرل سیکرٹری منتخب کر کے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام...
07/08/2026

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے طے شدہ شیڈول کے مطابق این سی 84 ابدرہ کے مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں این سی 86 پاوکہ کے مجلسِ عاملہ کے اراکین بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر پی کے 80 کی تشکیل کردہ کمیٹی نے مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔اجلاس میں درج ذیل اہم نکات پر اتفاق کیا گیا:
مجلسِ عاملہ کے اجلاس باقاعدگی اور بروقت منعقد کیے جائیں۔ہر این سی/وی سی کی سطح پر 30 رکنی مجلسِ شوریٰ تشکیل دی جائے۔
آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی نامزدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تنظیمی اور انتخابی تیاریوں کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
اجلاس کے اختتام پر تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تمام ذمہ داران نے طے شدہ فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام...
06/08/2026

جمعیت علماء اسلام پی کے 80 کے امیر مولانا قاری ڈاکٹر نعمان خلیل، جنرل سیکرٹری حاجی ثمین خان خلیل اور مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے طے شدہ شیڈول کے مطابق این سی 84 ابدرہ کے مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں این سی 86 کے مجلسِ عاملہ کے اراکین بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر پی کے 80 کی تشکیل کردہ کمیٹی نے مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔اجلاس میں درج ذیل اہم نکات پر اتفاق کیا گیا:
مجلسِ عاملہ کے اجلاس باقاعدگی اور بروقت منعقد کیے جائیں۔ہر این سی/وی سی کی سطح پر 30 رکنی مجلسِ شوریٰ تشکیل دی جائے۔
آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی نامزدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تنظیمی اور انتخابی تیاریوں کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
اجلاس کے اختتام پر تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تمام ذمہ داران نے طے شدہ فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI PK80 Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share