Sudhum Times Digital

Sudhum Times Digital This Is The Official page ( Sudhum Times Network ) ...
CEO : Uzair Ali Nomani

برادرم جناب مہر زیب کو مبارک باد ۔۔۔۔
20/10/2025

برادرم جناب مہر زیب کو مبارک باد ۔۔۔۔

رستم ہسپتال میں تین لیڈیز سمیت دس ڈاکٹرز تعینات ہوگئے ؟رستم کیلئے سوئی گیس کا سروے مکمل ، جلد افتتاح ہوگی ؟ختم نبوت چوک ...
20/10/2025

رستم ہسپتال میں تین لیڈیز سمیت دس ڈاکٹرز تعینات ہوگئے ؟
رستم کیلئے سوئی گیس کا سروے مکمل ، جلد افتتاح ہوگی ؟
ختم نبوت چوک تا گلبہار روڈ پر آج رات پریمیکس کا کام ہوگا ؟
۔
۔
۔
۔
۔
ایسے سوالات جن کا جواب ممبران اسمبلی کے پاس بھی موجود نہیں ۔۔۔۔۔

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

20/10/2025

رستم / د فی کلو ٹماٹر قیمت د ڈالر نہ ھم گران شوی ۔۔۔۔
اولس د ٹماٹرو اغستو طاقت نہ لری ، د عزیر نعمانی رپورٹ

18/10/2025

رستم : گجر اتحاد کے زیر انتظام تقریب کا انعقاد
رپورٹ عزیر نعمانی خیبر نیوز

18/10/2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیمپ سائٹس رستم کی بحالی کیلئے سابق امیدوار پی کے 55 سعید خان کا چیئرپرسن روبینہ خالد کو آفیشل گروپ میں وائس میسج سدھوم ٹائمز کو موصول ہوچکا ہے ، عنقریب رستم کیمپ سائٹس بحال ہوجائے گا ۔ ۔

17/10/2025

اگر آپ کا بچہ اپنی عمر کے مطابق چلنے اور بولنے میں پیچھے ہے تو پریشان نہ ہو !
اللہ تعالی فرماتا ہے : اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے ( سورة شعراء ) ۔
ایلیٹ تھراپی اینڈ سپورٹس کلینک رستم میں جدید فزیو تھراپی اور ریہیبلٹیشن کے ذریعے ڈیلے مائل اسٹون بچوں کو بہتر مستقبل کی طرف لاتے ہیں ۔
تشریف لائیں : ایلیٹ تھراپی اینڈ سپورٹس کلینک گل فارمیسی شیرین خان چوک رستم۔
زیر نگرانی : ڈاکٹر محمد طلحہ
رابطہ نمبر : 03005104597

16/10/2025

انمول تھری سٹار شاپ / لکی ڈرا / انعامات کی بارش

فیک نیوز اور سوشل میڈیا کے درست استعمال کے حوالے سے دی آربٹ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز رستم کیمپس میں سیمینار کا انعقاد !!...
16/10/2025

فیک نیوز اور سوشل میڈیا کے درست استعمال کے حوالے سے دی آربٹ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز رستم کیمپس میں سیمینار کا انعقاد !!!

عوام اور کارکنان سے گزارش ہے کہ افواہوں اور پروپیگنڈا سے گریز کریں۔کابینہ سے متعلق فیصلہ بانی چیئرمین عمران خان سے مشاور...
15/10/2025

عوام اور کارکنان سے گزارش ہے کہ افواہوں اور پروپیگنڈا سے گریز کریں۔
کابینہ سے متعلق فیصلہ بانی چیئرمین عمران خان سے مشاورت اور ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔

انجینئر عادل نواز
سیکرٹری اطلاعات پشاور ریجن

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے66 پیسے فی لیٹر ک...
15/10/2025

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے66 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے اور پیٹرول کی نئی قیمت263 روپے2 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 275روپے 42پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے

مٹی کے تیل کی قیمت 3 روپے 26پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 181 روپے71پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

15/10/2025

گڑیالہ / تاریخ ، سیاست ، ادب ، سیاحت اور ثقافت
پروگرام کلی پہ کلی / میزبان : عزیر نعمانی خیبر نیوز

Address

Rustam
Mardan
27370

Telephone

+923459372153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudhum Times Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sudhum Times Digital:

Share