11/10/2025
ساول ڈھیر میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کے کل یعنی( 12 اکتوبر2025 )کے اوقات کار
ڈاکٹر منظور الرحمن ایم بی بی ایس/ ماہر امراض معدہ صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک
ڈاکٹر محمد فہیم سکن سپیشلسٹ ماہر امراض جلدوجنسیات صبح 10 بجے سے ایک بجے تک
شام 5 بجے سے 6بجے تک
لیڈی ڈاکٹر عمرین اکبر صبح 10 سے شام 7بجے تک