Anas khan official

Anas khan official 🫶♥️🥹
(4)

09/07/2026

Welcome

03/07/2026

Baran kom kom za da

آپ کے علاقہ میں کتنے سنٹی گریڈ گرمی ہی۔ پہلے کمینٹ میں بتائیں
28/06/2026

آپ کے علاقہ میں کتنے سنٹی گریڈ گرمی ہی۔
پہلے کمینٹ میں بتائیں

اپنا کاروبار پہلے کمینٹ میں کمینٹ کریں کیا پتہ آپ کی وجہ سے کسی کو کاروبار مل جاے
27/06/2026

اپنا کاروبار پہلے کمینٹ میں کمینٹ کریں کیا پتہ آپ کی وجہ سے کسی کو کاروبار مل جاے

کیلے کی کوی دو فوائد پہلے کمینٹ میں بتاے
27/06/2026

کیلے کی کوی دو فوائد پہلے کمینٹ میں بتاے

جس کو بھی واٹساپ نمبر چاہے وہ پہلا کمینٹ اجاے
27/06/2026

جس کو بھی واٹساپ نمبر چاہے وہ پہلا کمینٹ اجاے

25/06/2026
میرا ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ سیاسی اور نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن جب ایک عورت سپریم کورٹ کے دروازے پر بیٹھ کر رو رہی ہ...
23/06/2026

میرا ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ سیاسی اور نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن جب ایک عورت سپریم کورٹ کے دروازے پر بیٹھ کر رو رہی ہو، فریاد کر رہی ہو اور پوچھ رہی ہو:
"مجھے انصاف دو، میرا شوہر کہاں ہے؟ میرا والد کہاں ہے؟ میرا بھائی کہاں ہے؟ میری بہن کہاں ہے؟"
اگر وہ زندہ ہیں تو انہیں میرے حوالے کر دو، اور اگر زندہ نہیں تو کم از کم ان کی قبریں دکھا دو، ان کی لاشیں میرے حوالے کر دو تاکہ میں ان پر دو آنسو بہا سکوں۔
افسوس کہ ان سوالات کا جواب دینے کے بجائے اس پر الزامات لگائے جاتے ہیں، اسے غدار اور دشمن قرار دیا جاتا ہے، اور پھر جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے۔ 💔
آخر ایک بیوی کا اپنے شوہر کو مانگنا، ایک بیٹی کا اپنے والد کو تلاش کرنا، ایک بہن کا اپنے بھائی کے بارے میں پوچھنا کب سے غداری بن گیا؟
اگر انصاف کے دروازے پر دستک دینا جرم ہے، تو پھر انصاف آخر کہاں ملے گا؟
کیا یہی انصاف ہے؟
شاہین جمعیت علمائے اسلام حافظ حمد اللہ صاحب

22/06/2026

❤️🫵

Address

Mardan Katlanf
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anas khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share